@m99newsofficial: فیصل آباد۔ٹریفک وارڈن کی چالان مہم شہریوں کو مشکلات سے دوچار کرنے لگی ۔الائیڈ ہسپتال سے مریضہ کو لیجانے والے موٹر سائیکل سوار شخص اور وارڈن اہلکار میں تلخ کلامی ۔وارڈن اور شہری کے درمیان تلخ کلامی کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے مریضہ کو ایمبولینس نہ ملی جسکے باعث اہلخانہ کو فون پر گاڑی لانے کا کہا وارڈن پولیس اپنا چالان ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے شہریوں کو پریشان کرنے لگی۔سی ٹی او فیصل آباد نوٹس لیں

M99 News Official
M99 News Official
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 July 2026 11:20:33 GMT
544945
20062
718
855

Music

Download

Comments

mirzzzza7
Mirzzzza7 :
وہ بیچارہ بیماری سے لڑ رہے ہیں ۔ بوڑھے مریض کو گاڑی میں کے جانے کی بجائے، موٹر سائیکل پر لے جا رہا ہے ۔ اور نظر آ رہا ہے ۔ کہ بستر بھی ساتھ رکھا ہے ۔ کوئی لینڈ لارڈ نہیں ۔۔ جانے دینے چاہیے ۔۔
2026-07-22 16:52:39
343
koikhastha
Bs tha koi :
ye rishwat bi leta han
2026-07-22 13:47:20
188
ali_javed._
Ali🚩 :
شہری ہیلمٹ پہنیں اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں کوئی چالان نہیں کیا جائے گا
2026-07-23 01:47:50
17
babar.ali6966
Babar Ali :
وارڈن پولیس 👮 کی اللہ خیر کرے ہر انسان اس سے پریشان ہیں
2026-07-22 17:55:56
44
zainabbibi820
zeba ge :
یہ ہوتا باہر کے ملک میں اس پتہ چل جاتا کس طرح باعث کرتے ہیں ٹریفک پولیس سے
2026-07-24 11:04:30
3
luqman.butt.2014
Luqman Butt 2014 :
قانون پر عمل کرنا چاہیے
2026-07-22 17:30:49
3
shoaibkhalid42
میرا محافظ میرا اللہ ھے :
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کچھ پولیس کا نظام ٹھیک کرو باقی سب ٹھیک ھے
2026-07-23 13:04:16
19
hassanrana63063
hassanrana63063 :
zulam kar rhy har trf sy awam par
2026-07-22 16:27:57
61
9876543210pak
9876543210 :
مریض بے شک مر جائے ہیلمٹ کا چالان انسان زندگی سے زیادہ ضروری ہے
2026-07-22 19:23:55
32
ahsannadeem9595
Ahsan :
مریض ساتھ ہے وارڈن کو شرم آنی چاہیے
2026-07-23 07:19:33
71
masudahmad175
HAMID MASUD :
3 swar helmet koi nhi aor bhes dikho aor ais awam k comment bhi daikhin traffic police wala keh Raha k khray Jo phone use kro ksi qanoon py Amal nhi krna air ahtraz daikho ais awam k
2026-07-26 16:47:12
0
sirhabib53
Habib :
قانون سارا سڑک پر ہے 😳
2026-07-23 02:49:15
13
user28169304415206
AG KHAN JALAL KHAiL❤️ :
دل خون کے آنسو رو رہا ہے انسانیت خرم ہو گئی ہے
2026-07-22 16:53:46
31
buggu_oye546
Buggu😎 :
yaha pr bike sawar ki galti hai do aurto ko sath betha lia itna zyada saazo saman ltka lia sath lakin ak sar pr helmat ni rkha kaisi bat hai
2026-07-22 17:40:22
1
awanzada6646
AwanZada🔥 :
Punjab govt ny qom py ye azab Dala hua he
2026-07-22 16:28:03
14
mian.tariq19
Mian Tariq :
Bhot Zalam ha bhai jan ye wardan😳
2026-07-22 11:38:39
13
imranrao865
IMRAN RAO :
خواتین ساتھ ہیں احساس کرنا چاہیے
2026-07-23 11:59:09
7
doger.doger858
doger :
2026-07-23 07:06:16
1
zulki619
𝄟≛⃝zulkifal ❤࿐ :
acha helmet bhi nahi phna upper 2 ladies bhi or agay say bes bhi kar raha. ab inka challan hojye tu phr maxlom ban jate han
2026-07-24 19:46:56
0
i.love.sargodha7
I LOVE SARGODHA 💕👍 :
ہر بار وارڈن غلط نئی ھوتا لوگ بی غلط کرتے ہےn
2026-07-23 06:25:59
0
aneesbilal3
❤️❤️Anees Bilal❤️💓 :
warden musalat krdi ha hmara uper Allah pak hidait da
2026-07-23 13:02:17
4
alfazkidunya4
الفاظ کی دنیا ✨ :
سہولیات زیرو جبکہ چالان 2000 واہ
2026-07-23 17:49:04
2
aqeelanjum7201
M Aqeel Anjum 7201 :
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کچھ پولیس کا نظام ٹھیک کرو باقی سب ٹھیک ھے
2026-07-24 10:46:38
1
znz3622
🪐 :
کوئی یہ ڈاٹا دے سکتا ھے کہ پچھلے چھ ماہ میں اربوں کے چالان ھوئے کیا روڈ ایکسیڈنٹ یا ھیڈ انجری کے کیس کم ھوئے اگر نہیں ھوئے تو تعلیم کی ضرورت ھے ھیلمنٹ کی نہیں
2026-07-25 06:10:35
1
To see more videos from user @m99newsofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About