@user087015304: پختونخوا میں اگر کاروبار کرنا ہو تو کوالٹی کی کوئی ضرورت نہیں، بس کچھ چوکروں کو جمع کرو۔ یہ پھر کسی غریب کے نام پر عمرے کا ٹکٹ لو، گھر سے لے کر واپسی تک خوب ویڈیوز بناؤ، ویوز بھی آئیں گے، کاروبار کی پروموشن بھی ہو جائے گی، ٹک ٹاک سے دگنی کمائی ہو جائے گی، اور آخر میں پھولوں کے ہار پہن کر شاندار ویلکم بھی مل جائے گا۔ #freedom #philosophytok #pukhton💔 #foryoupage❤️❤️ #viral