@ibrahimkhanii5: کلاچی شہر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ۔۔۔ سیلاب کے آتے ہی محلہ قاسم آباد کے مقام پر شہر پناہ میں دو جگہوں پر شگاف پڑھنے کے ساتھ ساتھ سیلابی پانی شہر پناہ کے اوپر سے گزر کر شہر میں داخل ہو رہا ہے۔۔۔مساجد میں اعلانات۔۔۔ انتظامیہ اور سیاسی نمائندے حسب معمول خواب خرگوش سو رہے ہیں۔😥 واضح رہے کہ پچھلے سال بھی اسی جگہ پر سیلابی پانی شہر پناہ کے اوپر سے گزر کر شہر میں داخل ہوا تھا لیکن مجال ہے کہ تب سے لیکر آج تک انتظامیہ اور سیاسی نمائندوں نے اس جگہ پر کام کرنے کے بارے سوچا ہو۔ .#foryoupageofficial #viral #unfreezemyacount #200k 😭💔🤍#45kviews