@miannadeema4: نوشہرہ ورکاں ،بیوہ شہزاد شاہ مرحوم طبی موت یا قتل؟ سارہ شہزاد شاہ مرحومہ کے ایل خانہ اپنی بیٹی کے انصاف کیلئے میدان میں آگئے ہمیں شک ہے کیونکہ اس کے منہ میں جھاگ اور جسم پر نشانات تھے، قبر کشائی سے معلوم ہوگا؟وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور اداروں سے انصاف کی اپیل