@queen.shzadi22: مجھے تمہاری واپسی کی اب چاہ نہیں رہی دل نے آخر سیکھ لیا ہے ہر انتظار ضروری نہیں ہوتا بہت آوازیں دی تھیں تمہیں بہت دفعہ خود کو توڑ کر تمہیں منایا تھا مگر اب تھک گئ ہوں کسی ایسے شخص کو پکارتے پکارتے جو جان بوجھ کر سننا ہی نہیں چاہتا تھا تمہارے بعد بھی زندگی رکی نہیں ہاں کچھ دن بہت مشکل تھے راتیں خاموش تھیں اور آنکھیں اکثر نم رہتی تھیں مگر وقت نے آہستہ آہستہ مجھے خود سے ملوا دیا اب ذہن سے نکال دو کہ کوئی تمہیں پہلے جیسا چاہے گا یا ہر بار تمہاری غلطیوں پر تمہیں معاف کر دے گی کیونکہ کچھ لوگ صرف ایک بار ٹوٹتے ہیں اور پھر کبھی پہلے جیسے نہیں رہتے میں نے اب اپنی خاموشی میں سکون ڈھونڈ لیا ہے اب تمہارا ذکر بھی ہو تو دل بے چین نہیں ہوتا کیونکہ محبت ختم ہونے سے زیادہ احساس کا مر جانا تکلیف دیتا ہے تم واپس بھی آؤ نہ تب بھی شاید کچھ نہ بدلے کیونکہ جن لوگوں کو وقت پر قدر نہ آئے انہیں بعد میں صرف پچھتاوا ملتا ہے اب میں نے خود کو تمہاری یادوں سے آزاد کر لیا ہے اور یہ آزادی کسی بھی محبت سے زیادہ قیمتی ہے
دستیابی کوئی معیارِ تمنا تو نہیں
مِل نہیں پائے مگر تُم ہمیں درکار تو تھے
2026-07-23 10:27:10
3
میں خاک💗 :
congratulations
2026-08-27 02:47:09
0
💔زندگی بے وفا 💔 :
450💔😭😭😭😭😭
2026-08-16 05:21:56
0
Wajahat Awan🫀 :
same .....ab sbr agye🥺
2026-08-14 10:12:51
0
innocent 😇 :
تو خاص متن ہے الہام کے صحیفوں کا
ہمارے جیسے کہیں حاشیے پہ آتے ہیں
2026-08-28 21:27:10
0
❤️منظر جوطہ 💞 :
یہ اپ نے غلط بات کہی ہے
ایک بار دل بس جائے وہ ملے یا نہ ملے اس کی چاہت ہمیشہ رہتی ہے
2026-07-28 22:57:57
2
🩺𝑫𝒓𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌𝑺𝒂𝒍𝒆𝒆𝒎👑 :
جو چھوڑ کر جاتے ہیں وہ واپس کبھی لوٹ کر نہیں آتے آن کی یاد میں روتے روتے اللہ تعالیٰ ہمیں اتنا صبر دے دیتا ہے کہ ایک وقت کے بعد ہماری آنکھیں سے آنسو نکلنے بند ہو جاتے ہیں اور یہ احساس ہوتا ہے کہ وہ اتنا خاص نہیں تھا جتنا ہم نے اس کو بنایا 😭
2026-08-12 02:40:31
2
Malik ayaz :
یہ سانحہ تجھے کھاتا رہےگا جاناں ۔۔۔💔🥀💔💔
۔
تیری کھڑکی کھلی ہے میں نہیں ہوں ۔۔۔۔،🙏👑👑
2026-08-05 14:41:35
2
عثمان ِگل⭐ :
Thi kb
2026-08-21 02:35:39
0
𝑺𝒉𝒂𝒉 𝑮 👑 | شاہ جی :
achi BT hy
2026-07-23 15:06:58
1
khosa..... :
😔amaaan .....
2026-07-22 18:19:35
1
✯𝓡𝓲𝔃𝔀𝓪𝓷③⑧⑥✯ :
مجھے تمہاری واپسی کی
اب چاہ نہیں رہی
hy hy
2026-08-09 00:04:31
1
It'x . Mujaeeb :
🥰🥰🥰
2026-07-22 12:22:57
1
شیراز قریشی 🫥 :
🥺🥺🥺
2026-07-22 22:26:28
1
Shan Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-23 06:21:41
1
Abdul Manan :
🥰🥰🥰
2026-07-22 12:39:52
1
farooqmalik :
😭😭😭
2026-07-24 04:13:41
1
masoom larka😍 :
😭😭😭
2026-07-23 08:09:43
1
A Z M A T ❤️ :
❤️❤️❤️
2026-07-22 15:16:07
1
Farzand :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-23 16:40:32
1
Zubair :
😭😭😭
2026-07-24 15:31:11
1
Ghulam Mujtaba :
🥺🥺🥺
2026-08-23 18:58:59
0
Muhammad Tariq Shah :
❤️❤️❤️
2026-07-22 16:35:05
1
To see more videos from user @queen.shzadi22, please go to the Tikwm
homepage.