@saeedmehar333: 🚨 قلعہ دیدار سنگھ | ٹینکی والا چوک میں ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار کو بچانے کی کوشش میں ٹرک اور آئل ٹینکر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں آئل ٹینکر کا ہیلپر زخمی ہوگیا۔ #standwithkashmir #hellotiktok #qilabrand✌ #viralvideo #viewsproblem