@zeshan.ahmad362: باغ فدک پے شاہ صاحب کی خوبصورت دلیل لازمی سماعت کیجیے اور شئیر کجیئے ۔ مرشد فقیر سوہناماہی شاہ سرکار الھاشمی چشتی الحسینی##highhilgh #highhilgh #highhilgh #highhilgh #highhilgh

Zeshan Ahmad
Zeshan Ahmad
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 July 2026 12:56:08 GMT
83225
6520
322
834

Music

Download

Comments

syed7563
Syed👑❤️ :
Kazmi Syed Dua deta ha Allah arshoon k rang lgayen ap ko 🙏🏻❤️
2026-07-22 15:08:09
36
m.ali.syad
M Ali syed :
جب نبی کریم ص نے حدیث بیان کی وصیت بیان کی تو انہوں نے کہا ہمارے لیے قرآن کافی ہے وصیت رسول ص کے انکاری ہوگئے اور وصیت رسول ص کی مخالفت کی پھر جب نبی کریم ص کی پاک بیٹی نے قرآن کریم سے 9 ایات پڑھ کر سنائی اور اپنا حق ثابت کیا تو سامنے سے انہوں نے حدیث بیان کر دی بات فدک کی نہیں بات یہ ہے کہ کہیں یہ حدیث کے انکاری وصیت رسول ص کے اور کہیں یہ قرآن کریم کے منکر ہو گئے ہیں ہمیں یہ بات سمجھا دیں بس
2026-07-23 08:41:09
2
faizan_7881
𝐅𝐚𝐢𝐳𝐚n :
اس عالم کا نام بتادیں
2026-07-23 02:23:45
3
muhammadazam5922
❤️M Azam,❤️ :
ماشاءاللہ شاہ جی کیا بات ہے
2026-07-22 14:17:57
10
a.afzaalabasi
A.Afzaalabasi :
جی او شاہ جی جی او سلامت رہو
2026-07-22 19:41:08
7
drhammadmalik
Dr Hammad Malik :
واہ جی واہ کیا کہنے 💙
2026-07-23 06:32:30
8
israrali2653
Amman Haider :
مولوی صاحب یہ کوئی دلیل نہ ہوئی سمجھ میں نہیں اتا
2026-07-23 11:23:20
0
aqibraza8445
aqibraza1472518 :
جب تھا اُن کا تو ای لینے گئیں ہیں پاک سیدہ تو آگے سے حضرت ابو بکر نے انکار کر دیا کے دنیا کا مال نبیوں کی وراثت نہیں ہوتی جبکہ بہت سارے نبیوں کے بیٹوں نے بھی حکومت کی ہے غور کریں
2026-07-24 19:04:52
1
ziaulqamarawan
Ziaulqamar Awan :
کمال دلیل ہے
2026-07-24 09:12:06
2
abdul.jabbar.amin8
Abdul jabbar Amin :
شہزادہ
2026-07-23 09:23:59
2
aliahmad7482
𝐑𝐚𝐍𝐚 𝐀𝐥𝐢 ❤️ :
Beshak Zebardast ❤️
2026-07-22 19:05:24
5
abid_hussain_qadri
صاحبزادہ پیر عابد حسین قادری :
سبحان الله سبحان الله
2026-07-25 08:28:38
1
hafizabdulgafoor0
حافظ عبدالغفور قادری :
❤️ماشاءاللہ بہت خوب کمال است دل خوش ہو گیا ہے ❤️
2026-07-29 00:49:47
2
m.boota.khan123
m boota khan123 :
mashalla
2026-07-23 17:19:05
2
shahbazparince742
shahbazparince742 :
kmaaaaaal
2026-07-23 17:15:06
2
shahbazparince742
shahbazparince742 :
مولانا صاحب کمال کردیا ماشاءاللہ
2026-07-23 17:16:53
2
h.imran8
I love Muhammad ❤️ :
boht khub jnab
2026-07-22 16:04:52
3
malikbalaj78
malik balaj78 :
باغ فدک حضرت عمر فاروق نے حضرت علی کو واپس کیا اس شرط پر کسطرح رسولِ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ۔ حضرت ابوبکر صدیق نے میں نے دوسال طریقہ رکھا تم دونو بھی ویسے رکھو۔ کیا ودہ کرتے ہو واپس لینا چاہتے ہو حضرت علی نے کہا میں بیوی کا حصہ واپس لینا چاہتا ہو واپس ہوگیا کچھ عشرہ مبشرہ وہاں بیٹھے تھے جو گواہ تھے۔ حضرت علی لے گئیے تاب دم حیات بعد واپس نہیں کیا۔۔ اب حضرت علی سے پوچھے کہ وہ کہاں ہیں باغ فدک۔ جب وہ لے گئیے آگے حضرت عباس نے جھگڑا کیا اسمیں میرا بھی حق ہیں کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹے نہیں تھے وہ لڑنے لگے یہ جگھڑا بہت زیادہ ہو گیا دوبارہ دونو حضرت عمر فاروق کے پاس گئیے اسوقت حضرت عباس نے اپنے اس بہتیجے کو کچھ نازیبا الفاظ کہیں پھر حضرت عمر نے کہا اول تمھارا فیصلہ میں نے کردیا اب تم جانے کیوں لڑتے ہو بخآری حدیث نمبر 7305 جسمیں باغ فدک واپس کر دیا۔
2026-07-23 06:34:28
1
heartbrokenheart346
3مارچ رات 11:15💔 :
سید سوہنا ماہی ❣️🫴🏻🚩 واہ واہ واہ واہ کمال است 🔥🚨🔥
2026-07-23 17:12:07
3
luqmanhyat91
M.Luqman hyat :
زندہ باد حضرت ۔۔۔۔
2026-07-22 14:31:59
5
zarnab159
👻 :
kiya baat h
2026-07-22 15:48:26
3
To see more videos from user @zeshan.ahmad362, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About