@its..me..ahmad: بد نصیبوں کو تو اکثر عشق ہو جاتا ہے۔ ❤️🩹🙃🥀 #ahmiiwrites_1 #unfreezemyaccount #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #placetiktoktemviralvideo #cupcut😭❤️
نصیب والوں کو ملا کرتے ہمسفر اس دنیا میں
بد نصیبوں کو تو اکثر عشق ہو جاتا ہیے
2026-07-23 06:00:21
43
Mano g ♥️ :
hyeeee oyeee Kay kha diya h
2026-07-23 14:21:39
17
Irha cheema :
ذلیل تو وہی ہوتے ہیں جو دل سے چاہتے ہیں،
ورنہ مطلب کے رشتوں میں کوئی رسوا نہیں ہوتا۔
2026-08-03 06:13:29
17
ayesha ansari :
جب کسی کی بدقسمتی عروج پر ہو تو، اسے ایک لا حاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے ۔💔🥀
2026-07-24 11:12:36
16
meshi rani :
:آج بھی دیکھتا ہوں تصویر تیری
آخ بھی تجھ سے اچھا کوئی نہیں لگتا
2026-07-30 12:29:19
13
~••..__princess shumaila••♥️🫀 :
hayyyyy oyyyyyyyy
2026-07-23 07:20:11
16
،عشق ز ند گی💔🥺 :
hye Hume bi ishq be mara hum bi tnha. Reh gye😳
2026-08-16 20:26:59
5
✨🌑 𝔹𝕠𝕝𝕕 𝔸𝕦𝕣𝕒 ✨🌑 :
Hn🥺🥺🥺
2026-08-16 19:59:53
5
تجھے عشق ہو خدا کرے :
hy sadqay
2026-08-05 07:42:29
6
Hadi jan :
🦋:سب کچھ بھی نہیں ملتا اس دنیا میں 🥺
کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چائیں 🖤🫠
2026-07-23 22:00:47
8
𓆩𝑻𝒐𝒙𝒊𝒄᭄𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏⃟❤️🔥 :
hyeeee🫠💔❤️🩹🥹
2026-07-26 08:34:41
5
[Silent Soul] :
:لگتا ہے ہم نے کمنٹ پڑھنے کے لیے تعلیم حاصل کی ہے😅😂
جو کمنٹ پڑھنے آئے ہیں😅 ذرا لائک کر دو پتہ تو چلے😅
2026-08-16 04:39:22
7
Dil :
true 💯
2026-07-23 08:25:52
9
syedimranofficial :
اب کے یوں بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں!!
2026-07-24 18:50:04
5
Ayesha Rajooot :
ap ko kis ny bola asa
2026-07-24 17:14:45
6
............. :
🥰:جس سے دلوجان سے محبت ھو جائیں اس سے نفرت نھی ھو سکتی چاھیں وھ کتنی بے قدری کرلے فرق نہیں پڑتا 🥰🥰🥰🥰
2026-08-22 08:13:39
7
🕊️⃝🌸𓆩⍣SHANSHAH⍣𓆪🩷⃝😊 :
😢:وہ تو ہم تھے جیسے تم اپنا نہ سکے 😳
ورنہ ہماری محبت میں تو سانپ بھی ڈسنا بھول جاتے ہیں
2026-07-23 16:59:21
6
🇸🇦آراٸیـــــں••منــــڈا🇸🇦 :
نصیب والوں کو ملا کرتے ہیں ہمسفر اس دنیا میں
بدنصیبوں كو تو اکثر عشق ہوجاتا ہے
2026-07-23 04:04:55
6
💞 Pindi Queen💞❣️ :
hayeeee sadqy Kiya lafaz hai. 💔💔🥺
2026-07-26 08:16:07
7
Sono Rajput 😎😎 :
ha oy😔😔😔
2026-07-23 06:51:09
20
tamotuis :
"کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس خاموش ہو جاتے ہیں... اور پھر وہی خاموشی پوری زندگی انسان کا پیچھا کرتی رہتی ہے۔
میں نے بھی ایک وقت تک ہر شکایت دل میں سنبھال کر رکھی، مگر اب سمجھ آیا کہ جنہیں ہماری خاموشی بھی محسوس نہ ہو، ان سے لفظوں کی امید رکھنا بے معنی ہے۔
اب نہ کسی سے کوئی گلہ ہے، نہ کسی سے کوئی سوال... بس دل نے آہستہ آہستہ ہر امید دفن کر دی ہے۔ کچھ لوگ قسمت میں صرف سبق بن کر آتے ہیں، منزل بن کر نہیں۔
اب اگر کبھی میری کمی محسوس ہو تو صرف اتنا یاد رکھنا کہ ایک شخص تھا، جو ہر حال میں تمہارا تھا... مگر تم نے اسے تنہا چھوڑ دیا۔ اب میری خاموشی میری پہچان ہے، اور میرا سکون انہی ادھوری دعاؤں میں چھپ گیا ہے جنہیں کبھی قبول ہونا ہی نہیں تھا۔
کبھی اگر میری یاد آئے تو یہ نہ سوچنا کہ میں بدل گیا ہوں... بس اتنا سمجھ لینا کہ مسلسل ٹوٹنے کے بعد انسان بولنا چھوڑ دیتا ہے۔ 🥀
"اب میری زندگی ہے... اب جو کرنا ہے، کرنا ہے۔" 🖤🌙✨.
.
2026-07-27 15:08:20
7
Ali murtza :
صبح بھی اداس تھی شام بھی اداس تھی🥀
کفن میں لپٹی میری محبت کی لاش تھی🕊
اے دنیا والوں مجھے وہاں دفن کرنا⚘️جہاں میری اور اس کی پہلی ملاقات تھی😔
2026-07-27 06:13:31
5
Arslan official :
لوگ کہتے ہیں محبت نہ ملے تو اسے چھوڑ دو🥺
ایک بات تو بتاؤ دعا قبول نہ ہو تو خدا بدل لیتے ہو🥺
2026-07-30 18:10:39
8
Mano pindi :
haa na g
2026-08-04 11:00:29
6
To see more videos from user @its..me..ahmad, please go to the Tikwm
homepage.