@usmaninmadina: ۔گھر چھوڑنا آسان نہیں ہوتا… 🥺 لیکن جب بدلے میں مدینہ منورہ جانا نصیب ہو جائے، تو پھر گھر سے دوری کا بھی کوئی دکھ نہیں رہتا۔ 🤍🕌 الحمدللّٰه اللّٰه نے اپنے محبوب ﷺ کے شہر کی حاضری نصیب فرمائی۔ 🤲🏻💚 #leaves #fyp #madina #dontunderviewmyvideos🥀 #🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️