@kashmri.pathan1: آ ج تک موصول ہونے والے ریکارڈ کے مطابق گرفتار ہونے والے افراد کی تعداد 335 بتائی جا رہی ہے ۔۔ یہ تفصیلات عوام سے لی گئی ہیں ۔۔لحا ظا اس میں غلطی بھی ہو سکتی ہے ۔۔کنفرم کرنا بھی ضروری ہے ۔۔اللہ پاک ہمارے بھائیوں کو آ پنی حفاظت میں رکھے۔ ۔ آ مین 🤲🤲🤲🍁