dua krnaa meri wife aur beti wapis ajy misunderstanding ki waja sy distance A gya ha mein Tu pori try kr Raha pr budly mein sirf ilzam aur dumkiye hi Mili h Sobo last try ha pir mein b khamush ho jao ga 💔 buht hurt ho 😭
2026-08-24 20:49:30
0
وجدان مصطفیٰ آفیشل 🥀💔 :
) plz support me
2026-08-07 20:24:10
0
💝 it's honey :
aur Shahid isi ko muhabat Pana kehty hain ye mery mehbob ny mujy send ki bht khush hwui chalo acha ha kisi k Liye to bht kuch hai yahi zindagi ha Meri
2026-08-10 06:47:12
0
Allah is always with me ♥️🤍 :
same
2026-08-01 15:53:31
0
✨مُصافر✨ :
M 🥰✨
2026-08-12 18:22:51
0
CUTE JERRY😘 :
zabardast
2026-08-16 17:18:32
0
Alyan 🔥 :
Right
2026-07-24 06:57:58
2
ملک فیاض کالرو :
hyyyyyy ♥️
2026-08-08 06:39:53
0
Hadicheema :
hyyyy
2026-08-08 06:13:40
0
It'x RAO :
golden deep liness
2026-07-23 18:50:48
2
Muhammad Arshad :
2026-08-08 05:56:04
0
warisraza628 :
جاناں
تم سے محبت کرنا میری عادت نہیں بلکہ میرا انتخاب ہے وہ انتخاب جو میں نے دل کی گہرائیوں سے کیا بغیر کسی شرط بغیر کسی مطلب کے تم میری زندگی کا وہ خوبصورت احساس ہو جس نے میرے دنوں کو سکون راتوں کو معنی دیا تمہارا ساتھ میرے لیے صرف خوشی نہیں بلکہ ایک ایسا یقین ہے جسے میں ہر حال میں نبھانا چاہتا ہوں میں چاہتا ہوں کہ وقت بدل جائے موسم بدل جائے حالات بدل جائے مگر میرے دل میں تمہارے لیے محبت کبھی نہ بدلے کیونکہ تم صرف میری پسند نہیں بلکہ وہ دعا ہو جسے میں ہر روز اپنے رب سے مانگتا ہوں
اور جب تک میری اخری سانس باقی ہے میرا دل صرف تمہیں ہی چاہنے کا وعدہ کرتا رہے گا🫠
2026-07-22 16:37:53
13
koojy Ki smiley ☺️ :
مجھے اتنی عزیز ہیں کہ ان کی خوشی کے آگے میری ہر خواہش بے معنی لگتی ہے۔ ان کی ایک مسکراہٹ میرے دل کو وہ سکون دے دیتی ہے جو شاید دنیا کی کوئی اور چیز نہیں دے سکتی۔ ان کے لیے میرے دل میں صرف محبت نہیں بلکہ بے حد عزت اور عقیدت بھی ہے۔ وہ میرے لیے اتنی خاص ہیں کہ اگر کبھی ضرورت پڑے تو ان کی خاطر اپنی انا، اپنی ضد، حتیٰ کہ اپنی خوشیاں بھی قربان کر سکتی ہوں۔ بس دعا ہے کہ اللہ انہیں ہمیشہ خوش رکھے، کیونکہ ان کی خوشی میں ہی کہیں نہ کہیں میرا سکون بھی چھپا ہے۔ ❤️
2026-08-19 13:46:46
0
🥀💝صرف آپ کا ہوں (J)💝🥀 :
تم سے محبت کرنا میری عادت نہیں، بلکہ میرا انتخاب ہے وہ انتخاب جو میں نے دل کی گہرائیوں سے کیا، بغیر کسی شرط ، بغیر کسی مطلب کے تم میری زندگی کا وہ حوبصورت احساس ہو جس نے میرے دنوں کو سکون اور راتوں کو معنی دیے۔
تمھارا ساتھ میرے لیے صرف خوشی نہیں،
بلکہ ایک ایسا یقین ہے جیسے میں ہر حال میں نبھانا چاہتا ہوں ۔
میں چاھتا ہوں کہ وقت بدل جاۓ ، موسم بدل جاۓ، حالات بدل جاۓ ،
مگر میرے دل میں تمھارے لیے کبھی بھی محبت نہ بدلے ۔
کیونکہ تم صرف میری پسند نہیں، بلکہ میری وہ دعا ہوں جیسے میں ہر روز اپنے رب سے مانگتا ہوں۔
اور جب تک میری آخری سانس باقی ہے میرا دل صرف تمھیں ہی چاہنے کا وعدہ کرتا رہے گا ۔
2026-08-04 05:54:35
0
خانᥫ᭡ :
@ᥫ᭡ خان ❤️💯
2026-07-23 04:41:10
5
𝐙𝐞𝐲𝐛𝐞𝐞•💗😭 :
@𝐏𝐰𝐫𝐞𝐭𝐭𝐢𝐞𝐬𝐭~😭💅🏻💗
2026-07-24 09:25:29
3
Wajii_kamal11💫🕊️ :
@mishi-awan23 🫠
2026-07-25 18:04:12
1
Mahir Usama :
@M Usama
2026-07-26 02:47:40
1
Arslan Ahmad :
@T.S.E School System
2026-07-24 02:47:37
2
ث :
@Tahir Turangzwal
2026-07-24 07:13:12
3
𝑨♡︎𝑨 🪐 :
@💕😇💕😇 💔😭
2026-07-26 05:58:57
2
Ayesha 🌺 :
@R
2026-07-27 15:10:32
1
To see more videos from user @alhan__05, please go to the Tikwm
homepage.