ہر ایک کی فطرت میں نہیں ہوتا کسی ایک شخص کے لئے وفادار ہونا۔ لوگ آج کل لباس کی طرح اپنی پسند بدلتے رہتے ہیں۔ جہاں دوسرا پسند آ جاۓ وہاں پہلے میں عیب نظر آنے لگتے ہیں۔ لوگ کتنے نہ ناشکرے ہوتے ہیں محبت کرنے والوں کی قدر نہیں کرتے اور جب خود بےقدرے لوگوں سے ٹھکرائے جاتے ہیں تو پھر کہتے ہیں دنیا محبت کے قابل نہیں ہے۔ دنیا بری نہیں ہوتی اسے ہماری سوچ برا بنا دیتی ہے۔ اگر ہم کسی ایک ہی مخلص رہیں گے تو ہمارا مخلص ہونا اسکے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہوگا۔ اور اگر ہم کسی کی سچی محبت کو ٹھکرا دیں گے تو یقینن ہم سے بڑا دنیا میں کوئی بدنصیب نہیں ہوتا シ
2026-07-23 12:56:36
0
Rana Kashif :
beautiful song ltayl ❤️🥰
2026-07-23 22:26:01
0
ٻيجل سنڌي :
capital plz bro
2026-07-22 21:09:46
0
hareem :
true
2026-07-26 19:11:57
0
sobiasadif :
me to handart prsante wada dar thi per qq🥺🥺🥺
2026-07-25 03:52:55
0
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ SHENSHAH 👑❉্᭄͜͡* :
🌚:کبھی رب کو محسوس کرنا، دنیا تمہیں غیر لگے گی 🍂
2026-07-22 21:43:54
1
Rajput :
😥😥😥😥😥😥😥
2026-07-24 16:56:56
0
Shahbaz Ali :
right 💯
2026-07-23 15:14:36
0
IBRAR GHOURI🫠 :
لوگوں کو میری 💯اچھائیاں نہیں نظر آئی۔✨🙏
ایک خامی کے لیے لوگوں کی نظروں میں غدار نکلے۔✨🤕💔
2026-07-25 07:23:40
1
𝄞⨾𓍢ִ໋ɴ֟፝͠𝐎oℛii🇹🇷 :
send Line's
2026-07-23 18:15:34
0
🖤 :
ہم چھوڑ چکے ہیں یہ دنیا کے لوگوں کو
ہمارے کہانی میں ہر شخص غدار نکلا
2026-07-24 09:39:16
0
»♠️ 𝐔𝐌𝐀𝐑 ♠️» :
خان جب مجھے کسی کی بات بری لگتی ہے تو میں اس کی گہرائی میں جاتا ہوں اور جب پونچ جاتا ہوں تو پتا چلتا ہے کسی کے ساتھ برا کرنے کی سزا کسی اور سے ملتی ہے
2026-07-23 08:57:19
0
♕♡⚘𝐌𝐮𝑧𝑎𝒎𝐢𝐥⚘♡♕ :
❣️❣️❣️
2026-07-27 20:29:28
0
Ahsan Baloch (mandi vala،،، :
🥰🥰🥰
2026-07-27 12:29:35
0
Sajjad bulledi ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-07-27 16:14:09
0
MuhammadAsif9580 :
🥰🥰🥰
2026-07-27 12:28:27
0
Zubair Ali :
😊😊😊
2026-07-24 15:08:14
0
Sajjad Rajput :
😳😳😳
2026-07-27 11:21:59
0
یوسف پٹھان💀 :
🖤🖤🖤
2026-07-24 18:30:58
0
اسد چوھدری :
💯
2026-07-25 03:10:34
0
Murtaza :
🥰🥰🥰
2026-07-25 04:06:23
0
Faizan Alvi302 :
🥰🥰🥰
2026-07-22 17:05:47
0
To see more videos from user @naseempathan072, please go to the Tikwm
homepage.