@tanhamzaj7: جب میسر تھے محبت کے سہارے کچھ دن ہاں بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن سچ کہا عشـق میں ، نقـصان دونوں کا ہوا میری اک عمـر گئی ، اور تـمہارے کچھ دن 🍂❤️🩹💔🥀 *_❉্᭄͜͡_⤹⃝♥️🦋❉্᭄͜͡ #brokenheart💔sad_felling🥺💔 #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #viralditiktok🔥