khof Tu tab tha JB tujhy apna samja tha. ab dwa h k Tu Samny bi ay Tu nazr na ay ☺️☺️☺️
2026-07-30 08:21:00
0
𝘿𝙧 𝙐𝙢𝙚𝙧 💗🕊🔏 :
Repost request ☹️
2026-07-22 15:12:21
30
🫶09.09.2002🫶 :
غم دے کر دلاسے ہائے یہ اپنوں کے تماشے🥺🍂
2026-07-22 16:22:06
25
گمنام لڑکی💔 :
میرا فون ہمیشہ سائلنٹ موڈ پر رہتا ہے،میرا فون ہمیشہ سائلنٹ موڈ پر رہتا ہے، تمام نو ٹیفیکیشنز بھی بند ہوتے ہیں۔اگر اس کے باوجود میں آپ کو وقت پر جواب دیتی ہوں، تو یقین کریں،
آپ واقعی میرے لیے بہت خاص ہیں🙂
2026-07-30 17:15:51
2
انت الحیات😘❣ :
Imtiaz mart of fsd 😳😳
2026-07-22 18:11:11
8
ᥫ᭡محترمه⎯꯭̽👀❤️ :
زندگی میں ایک نہ ایک ہار ایسی ہوتی ہے 💔
جس کے بعد انسان کو کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کرتا
2026-07-22 16:01:18
5
kashmir ki shazdi 🥰🥰🥰 :
share to kaml k ha pr Dil or odas ho jay ga hmra 🥺
2026-07-25 19:17:41
1
aminafaiz :
آج وعدہ ھے اُس کے آنے کا
آج اٹکی ھے جان دستک پر۔
2026-07-22 16:18:46
14
𝒁𝑰𝑴𝑨𝑳 :
Alfaz bemar nai hoty zehan beemar ho jata hai 💔🥺
2026-07-22 15:19:09
9
Malik Asad :
ایک تم ہی نہ مل سکے ۔ ورنہ ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے
2026-07-23 11:52:33
3
Šんꪋん𝕚𝚍 ᎫᎯԵԵ 🏴☠️ :
حسن خدا نے دیا🫀۔ عاشق ہم ہو گۓ۔ نصیب کسی اور کا تھا برباد ہم ہو گۓ💔۔
2026-07-22 17:54:57
6
(ღ˘⌣˘ღ)⚡🌸𝒩𝒪𝒪ℛ🌸✨(ღ˘⌣˘ღ) :
kia Howa ha AP ko🥺
2026-07-22 17:18:35
6
Ya Allah Tara Shuker Hai :
😏 اک بیوفا کےزخموں پے مرھم لگانے گے ھم
مرھم کی قسم مرھم نا ملا اور مر مٹ گے ھم🥺
2026-07-22 16:24:55
10
Mano bili😘 :
اک نقش تمہارا ہے کہ وہ دل میں جما ہے
اک تم ہو کہ پہلو میں ٹھہرنا نہیں اتا
2026-07-23 06:38:56
5
aqsa ch💞🤘💞 :
,ایک دل ہے ایک جان ہےو اللہ دونوں تجھ پہ قربان ہے☺️
2026-07-23 21:10:10
2
ف🫠✨ :
کتنے نایاب ہوتے ہے یہ محبتوں کے رشتے
عمر آپ یاد نہ بھی کرو تو انتظار رہتا ہے 😢🫠🥺
2026-07-22 16:10:15
8
ziddi Queen 👸❤️🔥 :
یہ بارش بھی تیرے درد کی طرح ہے
💔
ہلکی ہلکی سی ہے پر ہوتی جا رہی ہے
2026-07-23 08:05:46
7
♡♤,vixen girl :
بہت کچھ ایسا دلوں میں رہ جاتا عمر '''''''❤️🩹
جو نہ ہم لکھ سکتے ہیں نہ کسی کو بتا سکتے ہیں
2026-07-23 09:03:11
8
"~یتیم لڑکی786@ "🥺😔 :
حسن کا کیا کام سچی محبت میں
رنگ سانولا بھی ہو تو محبوب قاتل لگتا ہے🖤🕊️🥀
2026-07-24 20:37:25
1
Dr Zainabfatima :
*پھر یوں ہوا کہ احترام ہی بچھڑنا پڑا:*
*ہم کو کیوں کے فیصلہ ہو چکا تھا بڑوں میں----* ❤️😔
2026-07-22 16:33:10
3
back to Allah :
اس نے رکھا ہی نہیں غصے میں لفظوں کا خیال 😟
میں نے کہا بھی تھا کہ تیروں کی طرح لگتے ہیں 🥺
2026-07-22 15:59:59
1
Emmu Emmu🖤 :
ہزاروں چہرے ہیں اس دُنیا کی بھیڑ میں 👥🌍
مگر جو دل کو بھا جائے وہ ایک شخص تم ہو 🫀✨
اب تمہارے دل پر کبھی دستک نہیں دوں گی
میں نے دیکھی ہے تمہارے دل میں بے قدری اپنی 🖤😩
2026-07-22 15:44:20
1
✰𝑩𝒆𝒘𝒂𝒇𝒂 𝒅𝒖ن 𝒊𝒚𝒂✰ :
ہم نے دل کو بہت سمجھایا مگر مانا نہیں،
وہی درد اچھا لگتا ہے جو تُو دے کر گیا۔❤️🩹😢🖤🥀
2026-07-22 15:58:27
2
malik kamar :
اب لگتا ہے ٹھیک کہا تھا
غالب نے
بڑھتے بڑھتے درد دوا بن جاتی ہے
2026-07-23 06:18:14
2
To see more videos from user @umur_writes, please go to the Tikwm
homepage.