یہ نادرن گیس پائپ ہے پانی سے پٹ چکا ہے کسی کو معلوم ہے کہ یہ کون سی جگہ کی ویڈیو ہے
2026-07-23 04:45:47
10
PROUD OF UAE 🇦🇪 :
یہ علاقہ گربز کے مقام میں ہے ایف ار بنوں یہ گیس کی پائپ لائن ہے جو وزیرستان سے پنجاب تک لے جاچکا ہے کل پانی کی تیز بہاؤ سے یہ پٹ چکا ہے جو زیادہ پریشر کرنے کی وجہ سے پانی میں بھی دیکھائی دے رہی ہیں ۔ ہم بدقسمت قبائل اور یہ ہمارا قیمتی اساسہ مگر افسوس 💔💔❤️🔥❤️🔥🫣🫣😭😭😭