@aysha97846: مجھے اپنے ساتھ جی لینے دو کہ جینے کی اب کوئی وجہ نہیں باقی خاموشی کے سوا کچھ نہیں پاس میرے بس یادیں ہیں، اور وہ بھی ادھوری ذرا ٹھہر جاؤ کہ سانس لے لوں ذرا کہ زندگی اب بوجھ سی لگتی ہے میں تو کب کا ہار چکا خود سے اب موت ہی واحد راستہ لگتی ہے تمہارے بنا یہ سفر بہت کٹھن ہے ہر موڑ پہ بس تنہائی کا بسیرا ہے مت پوچھو حال میرا، بکھرا ہوا ہوں اندھیروں میں کھو گیا میرا سویرا ہے ۔۔ذہنی مریض #deeplinespoetry #viewsproblem😭 #unfreezmyaccout #deeplinespoetry🥀 #viral @broken 💔 happy 😊
shahzad🥰:عشق میں جیت تو ہماری تھی
بس رقیبوں نے دھاندلی کردی 😁
2026-07-23 01:42:03
3
Shabi GiLL :
اپنے لیے ایسے انسان کا انتخاب کرو
جس کو اپنی انا سے زیادہ آپ عزیز ہوں
2026-07-22 18:30:32
3
Raja Muneeb🥊 :
وہی لوگ ہمیشہ دل کے قریب نہیں ہوتے، جن کے لیے ہم سب کچھ کر گزرتے ہیں۔
کبھی کبھی انسان اپنی پوری زندگی کسی ایسے شخص پر لگا دیتا ہے، جو اس کی محبت، قربانی اور خلوص کی قدر ہی نہیں کرتا۔
یہ زندگی کا سخت مگر سچا سبق ہے کہ ہر رشتہ نبھانے کے قابل نہیں ہوتا۔ بعض لوگ صرف فائدے تک ساتھ دیتے ہیں، اور جب مطلب ختم ہو جائے تو وہی سب سے پہلے دور چلے جاتے ہیں۔
اس لیے اپنی قدر پہچانیے، اپنے دل کو ہر کسی کے حوالے مت کیجیے، اور ان لوگوں کے لیے خود کو ضائع نہ کیجیے جو آپ کی موجودگی کو معمولی سمجھتے ہیں۔
🖤 خاموشی سے آگے بڑھ جانا، ہر بحث جیتنے سے بہتر ہوتا ہے۔
2026-07-23 07:50:34
2
Pagal 😇Asad :
pagal may hun na ap kay sat
2026-07-22 15:42:56
2
💔زہنی مریض 💊" :
Agao Mari jan🫀
2026-07-24 00:34:53
1
غازی کھر :
hyyyy zaliiiim 😔🥲
ayse na bolo plz 🥹😔
2026-07-22 15:32:49
1
❤️🩹 ذہنی مریض 💔 :
Allah na Kara 🥺
2026-07-24 09:42:57
1
💫 Islamic status 💫 :
ایسا نہ کہیں
2026-07-22 15:20:03
1
Haroon Tariq :
asa nhe khaty smile 😄😄
2026-07-23 07:58:18
1
BÎLÃL NIAZI💔 :
یہ بس کہنے کی باتیں ہیں کوئی نہیں مرتا
2026-07-23 02:21:11
1
MARCO🔥99 🔥 :
acha g 😳😳😳
2026-07-22 15:18:59
1
🔥Zidii BaLoCh😎💯 :
Hayy ishaq💔🥺🥀
2026-07-23 07:27:01
1
🫠 (KHAN SAHAB) 🫠 :
ہم اپنے گھر کے حسین گمشدہ گلاب
تیرے ساتھ سفر میں ضائع ہو گے
2026-07-22 15:50:12
2
MuんΛmmΛD🚩 :
2026-07-22 17:56:30
2
… :
asa nahi kehty api khud ko sambhaloo😌
2026-07-23 11:59:18
1
🌼 SMILING 😊 :
ap ne konse digre Kya he
2026-07-22 15:50:52
1
Pagal 😇Asad :
eshuu😔😔😔💔💔💔
2026-07-22 15:16:31
2
𓊈𒆜 ☞ 𝙰𝙻𝙾𝙽𝙴 𝙱𝙾𝚈 𒆜𓊉 :
Hye kiya alfaz hai eik alag hi sakon hai 🚶🚶🚶🚶🚶🥺🥺
2026-07-22 17:24:19
1
♛꧁⚜️ کامریڈ آزاد⚜️꧂♛ :
اداس آزاد کسی نے مرتے وقت اپنے دل سے کہا اگر تم نا ہوتے تو میں بہت جیتا🥺
2026-08-27 04:18:24
0
🎊بنت ہوا🎗 :
captain
2026-08-31 17:41:18
0
👀 ایک TAMANA ہیں 🥺 :
("نفسا نفسی کا دور ہے دوست") 😭
("یہاں اداکار ملتے ہیں وفادار نہیں") 🥹
2026-08-25 16:01:27
0
◕‿◕꒻αɱαʅι⍟⍟⍟ :
اگر وہ یہ کہہ رہا ہو کہ وہ ابھی خود کو نقصان پہنچانے یا جان لینے والا ہے تو اسے اکیلا نہ چھوڑیں، کسی قابلِ اعتماد گھر والے/قریبی شخص کو فوراً بتائیں اور فوری مقامی ایمرجنسی مدد لیں۔🤪Ai Ka Jawab
2026-08-12 19:22:43
1
🚩مانی(بَھٹّی)👀 :
🥹:اس نے جاتے وقت خدا حافظ nhii کہا
مجھ پر لازم ہے عمر بھر انتظار کرنا🙌✨𝖡𝘩𝗮𝙩𝙩𝙞♛:
2026-08-26 20:50:32
0
To see more videos from user @aysha97846, please go to the Tikwm
homepage.