@harichandsabzimandi: ٹماٹر کی بولی کا اصل ماحول دیکھنا ہے تو یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔ سعود خان کے ساتھ منڈی کی لائیو بولی اور تازی ترین صورتحال! آج منڈی میں کیا ریٹ رہا اور خریداروں کا کیا ردِعمل تھا، سب کچھ اس ویڈیو میں۔ ویڈیو آخر تک دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں لازمی کریں۔" ہیش ٹیگز: #SaudKhan #TomatoBoli #MandiUpdate #VegetableMarket #ViralVideo