@tea_lovers_2: آزمائش یہی نہیں کہ جو چاہا وہ نہ ملے، بعض اوقات آزمائش یہ بھی ہوتی ہے کہ جو چاہا وہ مل جائے...!!#chailover #tealovers #nusratfatehalikhan #trendingvideo#viralvideo
اور کچھ آزمائشیں انسان کو اپنے رب کے اور نزدیک کر دیتی ہیں 🥺🌼
2026-07-22 16:56:58
0
Anwar Mughal :
ھی کبھی انسان اندر سے اتنا ٹوٹ جاتا ہے کہ چہرے پر مسکراہٹ سجانا بھی ایک کٹھن مرحلہ لگنے لگتا ہے۔ ہم لوگوں کی بھیڑ میں چلتے ہوئے ہنستے بولتے تو ہیں، مگر کوئی نہیں جانتا کہ کس کے دل کے کس کونے میں کتنی ویرانی چھپی ہے۔ سب سے بڑی اذیت یہ احساس ہے کہ جن کے بغیر ہم ایک پل نہیں گزار سکتے تھے، آج وہ ہمارے بغیر بڑی آسانی سے جینا سیکھ گئے ہیں۔ عجیب سی کسک ہوتی ہے جب آپ کو یہ تسلیم کرنا پڑے کہ آپ کی اہمیت اب وہ نہیں رہی جو کبھی ہوا کرتی تھی۔ پھر انسان شکوہ کرنا چھوڑ دیتا ہے، بالکل خاموش ہو جاتا ہے، اور یہ طویل خاموشی اس کے اندر مچنے والے شور سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے۔ بس دل چپکے سے یہی سوچتا ہے کہ کاش کچھ یادیں ہمیشہ کے لیے مٹائی جا سکتیں، یا کاش ہم محسوس کرنا ہی چھوڑ دیتے
2026-07-22 16:45:52
0
𝐉𝐞𝐫𝐫𝐲✨ :
کبھی نہ ملنا رحمت ہوتا ہے، اور کبھی مل جانا آزمائش۔
2026-07-22 18:35:58
0
Shakeela :
محبت کی آزمائش میں,
کسی کا ظرف مت آزمانا,
صرف اپنا ظرف دکھانا,
انسان بن کر سوچنا,
خدا بن کر فیصلہ کبھی نہ کرنا...🥀
2026-07-22 16:53:11
0
king Amir :
🥰
2026-07-22 19:43:42
0
Casim :
♥️
2026-07-23 09:23:31
0
To see more videos from user @tea_lovers_2, please go to the Tikwm
homepage.