@moonight401: سنو، بہت حسین ہو تم
جون کی شاموں کی طرح
مہکتے گلابوں کی طرح
کسی شاعر کی غزل ہو تم
کوئی کھلتا کنول ہو تم
تمہارے آگے آسمان کے رنگ پھیکے ہیں سارے
بے معنی ہیں سبھی یہ چاند ستارے
قوس قزح کے سبھی یہ رنگ
گھل جاتے ہیں تیرے سنگ
سمندر کی موجیں جیسی ہو تم
دھوپ میں چھاؤں جیسی ہو تم
تتلی کے نازک پرکھوں جیسی ہو تم
بارش کی بوندوں جیسی ہو تم
آسمانوں سے اتری کوئی حور ہو تم
سنو، بہت حسین ہو تم #moonnight #fypシ゚viral #aestheticvideos #sadvibe #caption