@ulladeibrahim: پہلی بار عمرہ؟ قرآن و صحیح حدیث سے مکمل طریقہ 🕋 پہلی بار عمرہ؟ قرآن و صحیح حدیث سے مکمل طریقہ 🕋 ① غسل و نیت ② احرام (مرد/عورت) ③ میقات + تلبیہ (بخاری ۱۵۴۹) ④ طواف ۷ چکر (کعبہ بائیں) ⑤ دو رکعت + زمزم + سعی ⑥ حلق / تقصیر → عمرہ مکمل مدینہ: مسجدِ نبوی کی زیارت اولادِ ابراہیم | پاکستان #عمرہ #UmrahGuide #قرآن #حدیث #اولاد_ابراہیم