@sanaullahlilla771: خدا نہ خواستہ اگر کوئی سلابی ریلے میں پھنس جائے تو فورا ریسکیو ٹیم کو اطلاع دیں،اس کے بعد اس شخص حوصلہ دیں کہ گھبرائے نہیں، اور جلد از جلد خود سے ریسکیو کرنے کی کوشش کریں، کوئی بھی ایسا طریقہ نہ اپنائیں جس سے اپ کی اپنی جان کو بھی خطرہ لاحق ہو جائے، بلکہ اس تک کسی طریقے سے رسی پہنچائیں،یا مذکورہ شخص تک پہنچنے کے لیے لائف جیکٹ کا استعمال کریں، اگر پانی کا بہت تیز ہو تو لائف جیکٹ کے بغیر پانی میں ہرگز نہ کودیں،رسی پہنچانے کے لیے اپ کوئی دیسی طریقہ جو محفوظ ہو وہ بھی استعمال کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ اگر سلابی صورتحال کا سامنا ہو تو جلد از جلد وہاں سے محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی کوشش کریں،اپنے سامان کو محفوظ جگہ پر لے جانے کے چکر میں خود کو غیر محفوظ مت کریں، اس کے علاوہ برسات کے دنوں میں اپنے بچوں کو گلی محلے کے کھلے پانی میں نہ جانے دیں، اس کے علاوہ مون سون کی بارشوں کے دنوں میں شمالی علاقہ جات میں سیر و تفریح کے لیے نہ جائیں کیونکہ واک سر سلابی برساتی ریلے اتے ہیں جو اپ کا نقصان کر سکتے ہیں، مزید کوئی بات رہتی ہو تو اپ کمنٹ میں تحریر کر سکتے ہیں

M Sanaullah lilla
M Sanaullah lilla
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 July 2026 16:01:23 GMT
3588
287
18
2

Music

Download

Comments

usmanrizviiii
MuhammadUsmanRizvi :
سیلابی لکھیں
2026-07-22 18:30:33
0
khurramlilla5
KHURRAM. :
سیلابی۔ ✔️↩️❌اسلامی۔
2026-07-23 18:33:47
0
asgharlilla2
asgharlilla :
❤️❤️❤️
2026-07-23 15:02:17
0
786.ali.ali2
786 Ali Ali :
❤️❤️❤️
2026-07-22 18:44:33
0
kaleem.lilla
Kaleem Lilla :
🥰🥰🥰
2026-07-23 12:29:46
0
muneerkhokhar611
@ Muneer khokhar :
🥰🥰🥰
2026-07-23 05:53:49
0
kouraboy48004
raja kamran :
👍👍👍
2026-07-23 05:17:01
0
hajiimdadullah8
🇸🇦حاجی امداداللہ للہ🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-07-23 03:48:03
0
chimtiazlilla3653
Ch Imtiaz Lilla :
🥰🥰🥰
2026-07-23 03:33:36
0
sakhi.lilla.4158k
Sakhi Lilla K4158 🌿🕊 :
👍👍👍
2026-07-23 03:04:39
0
khalid.mehmood4621
Khalid Mehmood :
❤️❤️❤️
2026-07-23 02:28:42
0
shahidnazar826
$h@h!d :
🥰
2026-07-23 01:54:17
0
shahidnazar826
$h@h!d :
🥰🥰
2026-07-23 01:54:16
0
shahidnazar826
$h@h!d :
🥰🥰🥰
2026-07-23 01:54:14
0
muzaffarlilla2223
🥀MÜظäfفàr🥀 līلlA🥀 :
🥰🥰🥰
2026-07-22 20:39:14
0
haseeb12513
haseeb 125 FF :
❤️❤️❤️
2026-07-23 14:55:56
0
fakeraliali
fakeraliali :
🥰🥰🥰
2026-07-22 18:39:18
0
shahidnazar826
$h@h!d :
🥰🥰🥰
2026-07-23 16:45:15
0
To see more videos from user @sanaullahlilla771, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About