@islam.trends: سیریز: مقدس رشتے | قسط: بہن کا مان اور خاموش محبت! 😭❤️ ماں کے بعد اگر کوئی وجود بھائی کے لیے تڑپتا ہے، تو وہ بہن کا رشتہ ہے۔ بچپن کی لڑائیاں، وہ معصوم فرمائشیں اور بھائی کے لیے اپنی خوشیاں قربان کر دینا—یہ صرف ایک بہن ہی کر سکتی ہے۔ وہ رخصت ہو کر دوسرے گھر چلی جائے تب بھی اس کا دل اپنے بھائی کے گھر کی رونق اور اس کی سلامتی کے لیے دھڑکتا ہے۔ نبی کریم ﷺ کا فرمانِ عالیشان ہے کہ جو اپنی بہنوں کے ساتھ حسنِ سلوک کرے اور ان کے معاملے میں اللہ سے ڈرے، اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے (سنن ترمذی: 1916)۔ بہنیں کائنات کا وہ مقدس ترین رشتہ ہیں جن کی دعائیں بھائیوں کی تقدیر بدل دیتی ہیں۔ اپنی بہنوں کو عزت دیجیے، ان کے مان کا پاس رکھیے۔ آئیے! مٹی میں ملنے سے پہلے اپنے رویوں کا محاسبہ کریں۔ 🍂 تحریر: فارس القلم #behn #brothersister #EmotionalReminder #Islamic_video #IslamTrends
رشتے سب ایک سے بڑھ کر ا یک ھوتے ھیں ۔لیکن تب جب دل میں منافقت نہ ھو آج کل ھر انسان نےچہرے پر چہرہ سجایا ھوا ھے ۔تبھی تو ھر رشتے سے جو بہن کے روپ میں بھی ھے اعتبار اٹھ گیا ھے ۔نفسانفسی کا دور شروع ھو چکا ھے ۔ اللہ تعالی ہمیں اچھے اعمال کے ساتھ صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔سب بولو آمین۔ ۔جزاک اللّٰه
2026-07-23 08:39:10
3
saadhussain3232 :
ye joht hai jab bura wakt ata hai Behan bahi b Sath chor dety hein Sirf man baap ka rishta Sacha HOTA hai
2026-07-23 02:32:02
1
Chaudhry.Asim :
بڑی بہن بڑا بھائی🥰🥰🥰
2026-07-23 08:10:01
0
Hina122345 :
Right
2026-07-23 09:41:02
0
Wajdan :
buht khoob 👌👌
2026-07-22 17:51:46
1
precious pearl :
Byshaq
2026-07-22 18:57:37
0
simple people :
Muhammad
2026-07-23 09:32:24
0
kinzabatool :
beshaq Allah pak har Behan k Bhai ko salamat rakhe ameen sum Ameen
2026-07-23 02:19:30
0
ARIFQASIR 🌹 :
ہائے اللہ مجھے اپنا بچپن یاد اگیا ہم بھی چھوٹے ہوتے ہیں دن بہن بھائی واپس میں لڑتے تھے پھر تھوڑی دیر میں اب کھیلنے لگ جاتے تھے اب وہ بات ہی نہیں ہے کتنے اچھے تھے دن تھے
2026-07-23 03:52:20
1
😍😍😍 :
کوئی نہیں
2026-07-22 17:50:02
0
Muhammad Akbar :
سب جھوٹ ھے ھر رشتہ مطلب تک ھے مجھے تو بہن کے رشتہ سے اعتماد ختم ھو گیا ھے
2026-07-23 05:15:58
0
انابیہ 🤍 :
bohat ala kaash k y baat bahiyon KO bhi samj m aati 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-23 01:10:45
0
RANA USMAN 381 :
2026-07-23 01:03:45
1
kinzabatool :
Gg Apne Sahi kaha he
2026-07-23 04:15:16
0
Green Pakistan💚 :
بھائی بہنوں کا مان ہوتے ہیں اللّٰہ پاک سلامت رکھیں سب بھائیوں کو ۔۔بہت اچّھا میسج ماشاءاللہ ♥️♥️♥️
2026-07-22 17:49:43
0
Iram :
Nasebon waly bhai hoty han
2026-07-22 16:47:46
0
FH Kingdom :
ur SB lrke ki shadi SE phle ki Kahani hai ik BAAr us bechare ki shadi ho jye yhi donon rishte us k bare dushman bn jate Hain it's my husband,s story 👍
2026-07-23 14:27:45
1
RANA USMAN 381 :
2026-07-23 01:03:36
1
RANA USMAN 381 :
2026-07-23 01:03:50
2
To see more videos from user @islam.trends, please go to the Tikwm
homepage.