@duazahra8i: ایک دن آپ پچھے مڑ کر غور سے دیکھیں گے اور کہیں گے، “شکریہ ہر اُس بیماری، تجربے کا جس نے آپ کی شخصیت کو نکھارا اور دوبارہ آپ کی فکر کو مضبوط بنیادوں پر تعمیر کیا، جو عارضی ہواؤں کے چلنے سے متاثر نہیں ہوتی۔ ہر اس پتھریلے راستے کا جس نے آپ کی بیٹھی کو مضبوط کیا اور آپ کو سکھایا کہ راستوں کی دشواری سے کیسے بہادری اور دُوراندیشی کے ساتھ نمٹا جاتا ہے۔ ہر اس مایوسی کا جس نے آپ کو سکھایا کہ اپنی امیدوں کو زمین کی گہرائیوں سے اُٹھا کر آسمان تک لے جائیں۔* #foryoupage❤️❤️ #titktok #viral_video #fbyツforyou🤍🦋