@adnan.bodla88: #پسندیده شخص کہتے ہیں تم مجھ سے دور ہو، مگر یہ کیسی دوری ہے؟ فاصلے تو صرف قدموں میں ہوتے ہیں محسوسات میں نہیں۔ تمہاری خاموشی بھی میرے دل میں شور کرتی ہے تمہاری غیر موجودگی بھی موجودگی جیسی لگتی ہے اور تمہارے بغیر گزرا ہر لمحہ تمہاری ہی طرف پلٹ جاتا ہے۔ تم چاہے جہاں بھی رہو میری دھڑکنوں کی دنیا میں .... آج بھی تم سے زیادہ قریب کوئی نہیں اور شاید کبھی ہو بھی نہیں سکتا#Adnan #foryoupage #tiktokviral