السلام علیکم سر!
میرا نام محمد خلیل ہے، اور میں محمود کوٹ، تحصیل و ضلع مظفرگڑھ سے ہوں۔ مجھے انٹرنیٹ فیلڈ ورک (Fiber/Internet Technician) کا تقریباً 3 سال کا تجربہ ہے۔
میں آپ کی کمپنی میں بطور انٹرنیٹ ورکر کام کرنا چاہتا ہوں۔ اگر آپ کے پاس کوئی ویکنسی موجود ہو تو براہِ کرم مجھے اپلائی کرنے کا موقع دیں۔ میں پوری محنت، ذمہ داری اور ایمانداری کے ساتھ کام کروں گا۔
آپ کے مثبت جواب کا منتظر رہوں گا۔
شکریہ!
محمد خلیل
2026-08-12 03:09:37
0
kingpin_366 :
48 krnay lga hn team ka wait kr rha apki video aa gyi
2026-07-23 07:29:49
1
fiber optic splicing Team KSA :
lose tube
no have
2026-07-24 13:02:36
0
ahmad ali :
🥰🥰🥰
2026-07-23 02:46:30
0
jaam shaziad :
💓💓💓
2026-07-23 10:43:53
0
Kashif cheema :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-24 09:19:39
0
ISP 212 :
♥️♥️♥️
2026-07-26 13:24:44
0
To see more videos from user @wancom_ryk, please go to the Tikwm
homepage.