@khafa_ghani: مجھ کو یقین ہے کہ جو چیزیں میرے نصیب میں لکھی گئی ہیں اور میرے لیے بہتر ہیں، وہ مجھے ڈھونڈتی ہوئی ایک دن ضرور مجھ تک پہنچ جائیں گی۔ انہیں میرا راستہ کبھی نہیں بھولیں گی۔۔۔۔❤️🩹🌸 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbabapoetry