@razezindagi: اے میری رفیقۂ حیات ! میرے حالات بہتر ہو جائیں گے، تو سب سے پہلی خوشی تمہارے حصے میں آئے گی۔ کیونکہ جب میرے پاس کچھ بھی نہیں تھا، تب بھی تم میرے ساتھ تھیں۔ جب دنیا نے میرے حالات دیکھ کر فاصلے بنا لیے، تب تم نے میرا ہاتھ نہیں چھوڑا۔ تم نے میرے دکھ کو اپنا دکھ سمجھا، میری خاموشیوں کو بھی سنا، اور میری ٹوٹی ہوئی مسکراہٹ کو بھی سنبھالنے کی کوشش کی۔ اس لیے اگر کبھی اللہ نے مجھے وسعت دی، تو سب سے پہلے میں تمہارے لیے چوڑیاں خریدوں گا۔ میں چاہوں گا کہ اُن چوڑیوں کی کھنک سے میرا گھر آباد لگے، اور ہر آواز مجھے یہ احساس دلائے کہ اب تمہارے چہرے پر خوشی ہے۔ میں تمہارے لیے خوبصورت سے کپڑے لاؤں گا، تاکہ جب تم انہیں پہنو تو پورا گھر تمہاری مسکراہٹ سے روشن ہو جائے۔ میں تمہارے لیے بالیاں لاؤں گا، اور جب وہ تمہارے کانوں میں جھولیں گی تو میں خاموشی سے تمہیں دیکھ کر دل ہی دل میں اللہ کا شکر ادا کروں گا کہ اُس نے میری دعاؤں کو قبول کر لیا۔میں ایک چھوٹا سا گھر بناؤں گا، جس کے صحن میں ہر طرف پھول ہی پھول ہوں گے... اور جب ہوا اُن پھولوں کی خوشبو اپنے ساتھ لے کر گزرے گی، تو وہ پہلے تمہیں چھوئے گی، پھر تمہاری مہک اپنے ساتھ لیے میرے دل تک آ جائے گی۔ میں تمہارے لیے خوشبو لاؤں گا، نرم جوتے لاؤں گا، تمہاری پسند کی چیزیں لاؤں گا، اور ہر وہ خواہش پوری کرنے کی کوشش کروں گا جسے تم نے کبھی صرف حالات کی وجہ سے اپنے دل میں چھپا لیا تھا۔ اور پھر میں تم سے صرف ایک بات کہوں گا... "یہ سب چیزیں تمہاری محبت کا بدل تو نہیں، مگر میری طرف سے ایک چھوٹی سی کوشش ہیں، اُن دنوں کا شکریہ ادا کرنے کی، جب میرے پاس کچھ نہیں تھا... مگر تم پھر بھی میرے ساتھ تھیں۔"

رازِ زندگی
رازِ زندگی
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 July 2026 17:12:45 GMT
127503
6395
80
1540

Music

Download

Comments

selfishboy.1111
You ⭐☘️ :
Shukar ha it's a National Issue😂😂
2026-09-16 09:49:34
1
icchaasandhu2000
icchaasandhu2000 :
میرے اندر کی عورت آپ کو سمجھ جاتی ہے لیکن میرے اندر کی محبوبہ آپ سے ناراض رہتی ہے 🥹
2026-07-24 06:30:39
25
01selenophile02
🌹♥️MeRry PRinCEsS♥️🌹 :
yei to rishte ki khushnumai ha🥰
2026-07-23 10:53:07
18
rimshamishi07
Mishu 🖤🥀🦋 :
muhbat ky mamla Dil bra kmzor hota hy mhbob py shk ni krta bs Dil drta hy
2026-07-23 05:20:53
30
pathaan308
꧁乂✰ ᴄҺʊŕα¡l✰乂꧂ :
han to ku smjy 🤭
2026-07-23 00:34:55
7
awan.zada6476
BhaGhi 🇬🇧💀 :
sir caption drop in comments section🥰
2026-07-23 14:48:03
0
hasnatbaloch8
Hasnat Baloch730 :
wo as ley larti h q k usy wakht chahy ap ka
2026-07-23 07:38:27
4
muhammad_alii313
Muhammad Ali :
need caption
2026-07-23 02:29:14
0
shehryarkhanu6
KHANU :
usKi baaat hE alaG haaa
2026-07-23 00:31:46
1
gullahmed313
𝑮𝒖𝒍𝒍ᥫ᭡ :
Bhot der kr deta hun 😔
2026-07-23 12:21:06
1
mianmuhammadfahad
Mian Muhammad Fahad :
Shuker ay masla national level ka h 😂😂 mera akaily ka nhi
2026-07-23 18:54:47
5
zhikyni
💫Zohaib Kayani ✨🔗 :
kash her larki asi hotti, or har larka asay karta
2026-07-24 14:45:20
1
tayyaba_khursheed
طیبہ 🦋✨ :
caption 🤌🏻♥️
2026-07-24 06:15:09
0
soul._.isticx
ع❤️‍🩹 :
That’s why we are separated 😔
2026-07-23 17:22:38
3
umer_mughal_286
Umer mughal :
End Level Caption 💖
2026-07-23 17:02:39
1
missh.pooja
missh pooja 🌛 :
میرے اندر کی عورت آپ کو سمجھ جاتی ہے لیکن میرے اندر کی محبوبہ آپ سے ناراض رہتی ہے 😭🥹
2026-07-26 12:47:29
1
111sadamphulpoto
صدام :
bahut khubsorat
2026-07-23 16:22:08
1
flowerq155
شیرنی قریشی🌸💗 :
yhi bt samj ni ati...us se usi k liye larti ho...♥️🙂
2026-07-24 04:39:32
3
tahajid.fatima2
Tahajid Fatima :
Khush naseeb haa aptu phir 🥰🥰🥰
2026-07-24 04:03:12
2
chasad77
چوہدری اسد جعفر :
bht khobsorat caption
2026-07-23 10:51:28
1
sohailahmad0006
Sohail ahmad786 :
captain Snd Me plz 😭
2026-07-23 13:22:21
0
__ainx__
ain 🌻 :
G acha 🙂
2026-07-23 12:08:50
1
huzaifa_memon_888
✨HuZzii✨ :
Lines…..🤌🏻🫠💘💗
2026-07-24 07:00:35
1
mrahm90
MR AHMAD :
Great caption❤️
2026-07-23 20:42:43
1
raheelmukhtarsabri
Raheel Mukhtar :
Heart Touching ❤️
2026-07-23 18:55:33
1
To see more videos from user @razezindagi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About