@chalihamza4111: ہر مسکراہٹ خوشی کی نشانی نہیں ہوتی۔۔۔ بعض اوقات لوگ صرف اس لیے مسکرا دیتے ہیں تاکہ کوئی ان کے اندر چھپے ہوئے درد کو نہ پڑھ سکے۔ دل ٹوٹنے کی آواز کسی کو سنائی نہیں دیتی، مگر اسے سہنے والا ہر لمحہ بکھرتا رہتا ہے۔۔۔ اگر کسی کی قدر کر سکتے ہو تو دیر مت کرنا، کیونکہ وقت گزر جاۓ تو صرف یادیں باقی رہ جاتی ہیں، لوگ نہیں۔۔۔! ☁️🥀🖤✨