@offlinefeelings04: @𝟐𝟕.𝟎𝟓.𝟐𝟎𝟐𝟒 ᥫ᭡ جو تم نے کبھی کی ہی نہیں، وہ محبت مجھے آج بھی بےحد اداس رکھتی ہے۔ میں ایک ایسے احساس کو سینے سے لگائے بیٹھا ہوں، جس کا وجود صرف میرے دل میں تھا، تمہاری دنیا میں کبھی نہیں۔ تمہارے لیے شاید یہ سب چند لمحوں کی بات تھی، مگر میرے لیے یہی لمحے پوری زندگی بن گئے۔ میں ہر روز تمہیں بھلانے کی دعا کرتا ہوں، مگر ہر دعا سے پہلے تمہاری یاد میرے لبوں تک آ جاتی ہے۔ سب کہتے ہیں وقت ہر زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم وقت کے ساتھ اور بھی خاموش، اور بھی گہرے ہو جاتے ہیں۔ شاید محبت یکطرفہ ہی تھی، اسی لیے میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں، اور تم کب کے آگے بڑھ چکے ہو۔ جو تم نے کبھی کی ہی نہیں، وہ محبت آج بھی میرے دل کو اس طرح رلاتی ہے جیسے ہر دھڑکن تمہارے نام کا ماتم کر رہی ہو۔
hye hm thy k galib uski muhabbat mn pgl thy usky Bina rah ni skty thy hr wqt reply krty rhty thi phir ye howa k na mesg Aya na reply kiya pta nhi Lekin q wo shakhs zhn sy utrta hi ni usny toh move on krliya mgr hmara Kya hmny toh kbi us k mesg ka reply kisi ko diya hi nhi hye
ye zalim duniya😓😐