@kashifkhan4023: موٹروے ریسٹ ایریا پر عوام کو لوٹنے والا مافیا بے قابو! 80والا جوس 280 روپے کا #motorway motorway #tollplaza TollPlaza #restarea restarea #shop shop

kashifkhan4023
kashifkhan4023
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 July 2026 17:37:40 GMT
65254
5102
356
997

Music

Download

Comments

imran.khan2102
Imran Khan🇵🇰🇧🇭 :
yha se monthly chalta he
2026-07-22 22:07:05
1
funy958
😇fun tik tok😜 :
سب مل کر دعا کرو کہ اللہ اس حکومت کا جلد خاتمہ کرے آمین
2026-07-22 22:24:53
43
malikmujahidmujah87
m :
کھانا کھا کر دیکھو سر میں نے تقریباً 15 سال گاڑی چلائی ہے سکھر سے پشاور تک سفر کرتے تھے بس ایک ہوٹل ہے جو بلکل مناسب ریٹ اور معیاری کھانا ملتا تھا ظاہر پیر اللّٰہ پاک انکے مالکان کو سلامت رکھے
2026-07-23 07:44:36
11
ziddifoji18
ziddi fojiii :
❤️❤️❤️great Bhai ❤️❤️
2026-07-23 12:34:29
0
abdullah_saith0
Saith4466🌏❤️‍🩹4466 :
Emma Elam karo please 👍
2026-07-23 12:27:03
0
miannaeemshahzad4
Mian Naeem Shahzad :
hamza bhai har moterway py har rest area py yhi sb he.har chiz double se bi zeyada rate py sale krty hen.nai baz aty ye log..mere khyal me to is kam me moterway intezamiya bi shamil he.unke bgair to ye mumkin nai ho skta
2026-07-23 08:08:12
2
ubaidrehman8913
ubaid rehman :
should be take action against him sub CHOR ha
2026-07-22 21:57:02
1
umarvlogs116
Umar Vlogs 116 :
علی حمزہ صاحب، آپ نے ایک انتہائی اہم عوامی مسئلے کو اجاگر کیا ہے، اس پر آپ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ موٹرویز کے ریسٹ ایریاز میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں، غیر ضروری اضافی چارجز، ناقص صفائی اور ٹوائلٹس کی ابتر صورتحال واقعی قابل تشویش ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ جن کمپنیوں کی مصنوعات یہ فروخت کرتے ہیں، وہ کمپنیاں اپنی سیلز کے لیے ان کے فلور تک مصنوعات کی ڈلیوری فراہم کرتی ہیں، اس کے باوجود عوام سے کئی گنا اضافی قیمت وصول کی جاتی ہے۔ باہر عام دکانوں پر کم از کم ریٹیل پرائس درج ہوتی ہے، مگر یہاں بعض اوقات قیمت بھی واضح نہیں ہوتی۔ متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ ان ریسٹ ایریاز میں مؤثر چیک اینڈ بیلنس قائم کریں، قیمتیں واضح طور پر درج کروائیں اور عوام کو بنیادی سہولیات کے ساتھ عزت کے ساتھ سفر کی سہولت فراہم کریں۔ یہ مسئلہ پہلے بھی اجاگر ہو چکا ہے، اب عملی کارروائی کی ضرورت ہے۔
2026-07-23 05:00:03
11
anayatullah4085
Anayatullah :
sir,alama, Iqbal, airport,Lahore,ka, visit, krien,yhi,prices,honghi.
2026-07-23 00:41:01
0
hmmohsintariq
Mohsin Tariq :
ya hr moterway pa esa he ha
2026-07-22 18:58:56
3
qasimsajjadpk
Qasim Gondal M.B.Din :
Pakistan me har koi Haram Khane ki Koshish kartta he Allah pak maf kare
2026-07-22 22:29:25
2
salmanramzan41
Salman Ramzan :
بھائی شکر کریں آپ کو 70 والی چیز صرف 140 کی لگائی ورنہ 70 والی چیز 450 کی ملتی ہے یہ موٹروے والوں کی ملی بھگت سے ہو رہا ہے اسٹیبلشمنٹ شامل ہے اس میں
2026-07-23 06:37:09
4
shoukatali2416
shoukatali2416 :
موٹروے والے سب ایسے ہی ہیں انکو کوئی نہیں پوچھتا
2026-07-23 06:19:03
5
waqar.maqsood3
Waqar Maqsood :
یہی حال موٹر وے پر بھیرہ کا ھے ایک روپے کی چیز 125کی ملتی ھے۔بھیرہ سے پہلے بھی پمپ اور ریسٹورنٹ آتے ھیں وھاں رکیں بھیرہ چوروں کا سٹاپ ھے
2026-07-23 09:25:54
3
chmuhammadfaisal2
ch FAISAL jutt :
Ankor Saab muree mn jao Jo zulm muree mn hota Hy
2026-07-23 07:02:35
1
saminaich23
malik Sami Naich :
میں ڈرائیور ہوں بڑے ٹریلر کا خدا کی قسم بہت زیادہ منافع لیتے ہیں آگے سے سوال کریں بولتے ہیں کہ حکومت دس لاکھ مہنے کا لیتے ہیں
2026-07-23 18:24:03
0
sheikhmukhtar898
Sheikh Mukhtar898 :
یہی کچھ ہو رہا ہے بھائی یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
2026-07-23 18:10:53
0
user9213709343996
fayyaz :
80 rupy wali botal 280 rupy
2026-07-23 01:55:30
1
imrantecno0
Sultan Mirza :
پیارے بھائی اپ پیکجز مال اور ڈانون مال ادھر بھی چکر لگائیں ادھر بھی چیزیں 50 پرسنٹ سے زیادہ مہنگی ہیں اپ نے بڑا اچھا کام شروع کیا ہے ہمیں خوشی ہوئی ہے
2026-07-23 07:36:38
1
user3198058174739
user3198058174739 :
پاکستان کو کرپٹ مافیہ چلا رہا ہے ۔
2026-07-23 16:52:01
0
user1978083622478
Qazi :
phir apki dukan kysy chli gi
2026-07-23 08:59:41
1
user265033572612
dawlat khan :
بھائی صاحب چپس اور جوس شوق سے کھانے والہ چیزیں ھیں مھربانی کریں اٹا گھی چینی اور پیٹرول پر آواز اٹھائے
2026-07-23 18:25:46
0
aslam.allahrakha
Aslam ALLAHrakha :
very
2026-07-23 17:45:43
0
m..orhaan
M. Orhaan :
بھائی کوی چیک بیلنس نہیں ہے ہر جگہ موڑر وے پر یہ ہی حال ہے
2026-07-23 17:28:42
0
imranqadeer16
Imran Qadeer :
اچھا کام کیا
2026-07-23 07:42:43
1
To see more videos from user @kashifkhan4023, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About