@mrs_usama800: ..یہ وہ سچ ہے جو اکثر کہا نہیں جاتا… بیٹیاں اس لیے “کم اہم” سمجھی جاتی ہیں کیونکہ وہ برداشت کرنا جانتی ہیں۔ وہ بدلحاظ نہیں ہوتیں، بات بات پر رشتے نہیں توڑتیں، وہ باپ کی کمائی کو حق سمجھ کر نہیں چھینتیں بلکہ خاموشی سے پیچھے ہٹ جاتی ہیں۔ اور المیہ یہ ہے کہ جو خاموش رہتا ہے، وہی ذلیل کیا جاتا ہے… اور جو بدتمیز ہو، وہی سر آنکھوں پر بٹھایا جاتا ہے۔ بیٹیاں کمزور نہیں ہوتیں، بس ان کی طاقت کو اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے #viralmycontent #1millionviews #viralmyaccount🙏🙏😚😘 #foryoupage❤️❤️ ##viralmyaccount🙏🙏😚😘