@annuwrites135: #unfrezzmyaccount😭😭😭 #videodeting #foryoupage #sadurdupoetry #unfrezzmyaccount🙏🙏🙏🥺

ان🩷
ان🩷
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 July 2026 18:00:51 GMT
14308
679
15
296

Music

Download

Comments

_silentmood_00
● :
😢
2026-07-23 00:03:02
3
arslanali1111
ARSLAN ALI 🦅 :
Ahan
2026-07-22 18:03:59
1
billagujjar049
BANJARA GUJJAR :
wah wah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-07-23 03:57:22
1
alozo102
ZaiNO :
اوفو! لعنت ہو ہمارے غرور پر کہ ہم نے پانچ سال یہ غرور کیا۔ ہر بار اس نے ہمارا غرور توڑا ہے۔ پھر آج کل کسی پر غرور نہ کرنا، دنیا بہت ظالم ہے، وہاں چھوڑ دے گی جہاں آپ کو اس کی ضرورت ہوگی۔
2026-07-23 15:39:11
2
tassawar879
♕︎🇹 🇦 🇸 🇸 🇼 🇦 🇷 :
💙💙💙
2026-07-22 18:39:48
1
tassawar879
♕︎🇹 🇦 🇸 🇸 🇼 🇦 🇷 :
❤️❤️❤️
2026-07-22 18:39:46
1
nazirahmad9191
Nₐzᵢᵣₐ𝓱ᗰₐ𝚍 :
@🌹 𝒥𝓊𝓉𝓉𝒾 𝒬𝓊𝑒𝑒𝓃🌹
2026-07-26 13:42:44
0
malikirfan913
عر فان :
💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-22 19:55:48
1
salman240020296
Salman :
،"عشق صادق ہے تو عقیدہ رکھ🌹 یار کے غم سزا نہیں ہوتے۔🩷
2026-07-22 18:05:23
1
user737092595
Abbas Khan :
چھ سال تک میں نے صرف ایک ہی شخص سے سچی محبت کی... اسے اپنی دعا سمجھا،اپنی دنیا سمجھا،اپنی زندگی سمجھا۔ وہ میرے سامنے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اور خانۂ کعبہ کی قسم کھا کر کہتا تھا:"میں صرف تم سے محبت کرتا ہوں، میری زندگی میں تمہارے سوا کوئی نہیں۔" اور پھر...قسمیں ٹوٹتی رہیں،میرا یقین ٹوٹتا رہا۔ میں نے اسے اپنی ہی آنکھوں سے کسی اور کی بانہوں میں بھی دیکھا،کسی اور سے باتیں کرتے بھی دیکھا،اور ویڈیو کال پر ہنستے مسکراتے بھی دیکھا۔ اس دن صرف میرا دل نہیں ٹوٹا تھا...میرا اعتماد، میری دعائیں،میری مسکراہٹ، اور جینے کی خواہش بھی ٹوٹ گئی تھی۔ آج بھی ایک ہی سوال دل کو رُلاتاہے... اگر کسی اور کا ہی ہونا تھا، تو میری زندگی کے چھ سال کیوں لے لیے؟اگر محبت سچی نہیں تھی، تو اتنی قسمیں کیوں کھائیں؟ اللہ جانتا ہے، میں نے محبت میں کوئی کمی نہیں کی۔میں صرف ایک سچا دل تھا، جو غلط انسان پر یقین کر بیٹھا۔ ٹوٹا ہوا دل چیختا نہیں... خاموش رہ کر عمر بھر روتا ہے۔ 💔
2026-07-22 22:46:56
1
To see more videos from user @annuwrites135, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About