@janan_5541: : "میں نے بگڑا وقت بھی دیکھا ہے اور اچھا بھی :)"
"👀 میں نے وہ چیز بھی کھوئی ہے جو مجھے جان سے زیادہ پیاری تھی.. اور میں نے وہ بھی پایا جسکو پانے کا میں تصور بھی نہ کر سکتی تھی... میں نے ہجوم میں خاموشی دیکھی ہے... اور تنہائی میں قہقہوں کی آواز سنی ہے..🥀💯🥹🤎#foryoupagе#fyppppppppppppppppppppppp#viral_video#foryoupagе "