جنوری 2026 کا ایسا واقعہ جسے میں اپنی زندگی میں کبھی نہیں بھول سکتا -سخت سردی کی وہ رات تھی جب میں گھر پر اکیلا تھا اور تمام گھر والے کسی کام سے کہیں گئے ہوئے تھے تو ویسے مجھے درود پاک پڑھنے کی عادت تھی تو اس رات خاص طور پر میں اونچی آواز سے گھر میں درود پاک پڑھنے لگا اور یعنی آواز اتنی اونچی تھی کہ میرے کمرے میں گونجنے لگی اور اور درود پاک پڑھنے کا مجھے بہت سرور مل رہا تھا -پھر جب مجھ کو نیند اگئی تو میں سو گیا تو میں کیا دیکھتا ہوں کہ ہمارے گھر کے دروازے کے باہر ایک عجیب و غریب قسم کی سواری کھڑی ہے یعنی ایسی سواری میں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھی - جب میں نے اس سواری کے سامنے جا کر سامنے والی طرف سے دیکھا تو اس پر مجھے دو شخصیات سفید لباس میں سفید عمامہ شریف اور اور ان کے چہرے پر داڑھی مبارک بھی تھی -اس کے بعد میں اس سواری کے پچھلی والی سائیڈ پر جا کے دیکھا -تو وہاں بھی سفید لباس میں ملبوس اور سفید امامہ شریف باندھا ہوا تھا چہرے پر داڑھی مبارک تھی- چہرہ مبارک دیکھتے ہی پہچان گیا تھا یہ تو ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں صرف تقریبا پانچ سیکنڈ کی زیارت کے بعد فورا میری آنکھ کھل گئی -اس واقعے کو یاد کر کے اب بھی میری انکھیں نم ہو جاتی ہیں کہ مجھ گنہگار پر اتنا کرم یقینا یہ اس رات درود پاک پڑھنے کی وجہ سے کرم ہوا -اللہ پاک ہم سب کو درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین- اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی الہ وصحبہ وسلم
2026-07-23 10:46:37
0
Tahir Akram :
2026-07-23 10:41:26
0
𝙀𝙙𝙞𝙩𝙗𝙮𝙪𝙨𝙢𝙖𝙣💫 :
Ameen 🥺🤲
2026-07-23 06:25:51
0
Sheikh Sahab🥀 :
🥰🥰🥰
2026-07-22 20:08:44
1
Waqar Gujjar :
♥️♥️♥️
2026-07-22 20:32:12
1
jawadarshad618 :
💘💘💘
2026-07-23 03:09:17
1
Hassan Fida 🥰 :
❤️❤️❤️
2026-07-23 03:21:27
1
Shahmeer Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-22 20:06:38
1
Zikria Butt :
❤️❤️❤️
2026-07-22 21:19:27
1
🥰🥰🥰Waqar Ahmad🥰🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-07-22 22:44:29
1
m sanan ali :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-22 18:34:30
1
Rajatalal :
🥰🥰🥰
2026-07-22 20:57:54
1
waseem :
🥰🥰🥰
2026-07-23 01:40:47
1
Attariya :
🥺🥺
2026-07-22 18:33:34
1
Syed waqas Ali shah :
🥰🥰🥰
2026-07-22 18:34:56
1
;$ افضل! علی👿 :
❤️❤️❤️
2026-07-22 18:54:14
1
AHMED ♥️ ALI :
♥️♥️♥️
2026-07-22 19:19:40
1
M❣️ Shahraz❣️🧿 تھہیم❣️ :
🥰🥰🥰
2026-07-22 18:34:31
1
.A.K BRAND :
🥰🥰🥰
2026-07-22 18:41:43
1
🔥BasitQureshi🔥 :
🥰🥰🥰
2026-07-22 18:35:59
1
h prince :
❤️❤️❤️
2026-07-23 09:54:23
0
حسن 👑💸 :
❤️❤️❤️
2026-07-23 06:12:29
1
𝑀𝑜𝑖𝑧 𝑆𝑎𝒉𝑎𝑏 ༻🔥 :
🌹🌹🌹
2026-07-22 18:35:42
0
To see more videos from user @syed_writes66, please go to the Tikwm
homepage.