@rajabahi782: اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چچا خادم حسین،چچا موسیٰ،چچا مشتاق، زاہد حسین، ساجد علی اور شیر کی والدۂ محترمہ طویل علالت کے بعد قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ اس المناک سانحے پر میں تمام سوگوار اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ دادی کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور تمام پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

raja bahi80
raja bahi80
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 July 2026 18:36:17 GMT
1
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rajabahi782, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About