🥀💔 *آج آنسو بھی ہم سے پوچھ بیٹھے...!!* 😢
❝ *تم ہمیں بار بار کیوں گراتے ہو؟* 💧🥺 ❞
*ہم نے مسکرا کر کہا...* 🙂
❝ *ہم یاد کسی اور کو کرتے ہیں اور چلے تم آتے ہو...!!* 😔💔 ❞
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
2026-07-31 19:31:32
11
❤محترمہ جٹ کی :
اس کے نہ ملنے کا ملال تو رہے گا
خود کو لاکھ سمجھاؤ مگر خیال تو رہے گا
میں اس جہاں میں اس ایک شخص کی حقدار نہیں تھی کیا؟
خود سے میرا یہ سوال تو رہے گا
2026-07-23 09:41:42
12
Atif Malik :
❤️🥀تو نے دیکھا ہے میرے محبوب کا ہنستا چہرہ
ایسے لگتا ہے، کنول جھیل میں کھلتا چہرہ
کیا کروں تعریف ، خدا نے نـوازی ہیں تجھے
وہ چہکـتی ہوئی آنکـھیں ، وہ مہکتا چہرہ..☺️.