حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کیا میں تمہیں ایسی چیز سے آگاہ نہ کروں جس کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ گناہ مٹا دیتا ہے اور درجات بلند فرماتا ہے ؟ ‘‘ صحابہ نے عرض کی : اے اللہ کے رسول کیوں نہیں ! آپ نے فرمایا :’’ ناگواریوں کے باوجود اچھی طرح وضو کرنا ، مساجد تک زیادہ قدم چلنا ، ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا ، سو یہی رباط ( شیطان کے خلاف جنگ کی چھاؤنی ) ہے ۔‘‘
2026-07-23 04:16:54
6
Malik saif :
2026-07-23 04:10:54
4
rukma ❣️❣️ :
I'm Quran teacher online
2026-07-23 05:07:13
0
hareem Noor :
😭😭😭❤️❤️❤️صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا