@mediapppdigital: میرپور میں ہر طرف پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم لہرا رہے ہیں، جو عوام کے جوش و جذبے کی خوبصورت عکاسی کر رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، 27 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر میں صرف تیر چلے گا۔ #MirpurMainTeerChaleyGa #میرپور_میں_تیرچلےگا #ForYou #Trending #PPP