@yaargfans: جو میری آنکھوں نے دیکھا لوگو تمہے بتا دوں تو کیا کرو گے جو سن رہے ہو وہ کچھ نھیں ہے میں سب بتا دوں تو کیا کرو گے یہ ہڈی بوٹی پے پلنے والے تمہیں بھی جان سے عزیز تر ہیں میں ان کے گورے نسب کا شجرہ کہیں ملا دوں تو کیا کرو گے یتیم دھرتی کے قاتلوں سے کوئی نہیں جو حساب مانگے میں اپنے بچوں کو درس ڈے کر ابھی لگا دوں تو کیا کرو گے اے گونگو بہرو جیو گے کب تک زمین کے سینے پے بوجھ بن کر میں سارے ناگوں کے سب ٹھکانے تمہے بتا دوں تو کیا کرو گے اگر طلب ہے تمہے کے دیکھو وہ پہلے قطرے کا سولی چڑھنا میں کوئی جاناں سے سوئے مقتل قدم بڑھا دوں تو کیا کرو گے یہ سچ کا ہیضہ جسے ہوا ہے وہ تم میں باقی کہاں رہا ہے جو سو رہا ہے منافق آبی اسے جگا دوں تو کیا کرو گے @Yaar G—41🍁🚩 #viral #foryou