@gulzaman886: توں تو جدا ہو گئی مجھ سے پر تیری یادوں سے جدا ہو پاتا نہیں روتی تو توں بھی تھی میرے لیے کیا تجھے اب میرا خیال آتا نہیں میں نے تجھے دل سے چاہا بس یہی میری خطا تھی اب میں بھی تجھے یہی سوچ کر بھول جاؤں گا کہ توں میری زندگی کی سب سے بڑی بھول تھی #CapCut #poetry #foryou #foryoupage #tiktok