@gumnaam_writes72: بلاخر میں نے بھی رہنا سیکھ لیا تیرے بنا ۔بھلے ہی میں نے اپنی زندگی کے بہت سے قیمتی سال تیری جھوٹی محبّت میں ضائع کر دیے اسکے باوجود بھی مجھے تجھ سے کوئی گلہ نہیں کیونکہ ترے ساتھ گزرے سال میری زندگی کا بہترین اثاثہ ہیں ۔وہ لمحات ہی اصل زندگی تھے میرے لئے جن میں تو مجھے مسیر رہا 🥹#gumnaam_writes72 #viewsproblem #trending #esthetic #viralvideo