@murreegaliyat: خیرہ گلی کا جنگل بارش کے بعد کچھ ایسا حسین منظر پیش کرتا ہے۔ جو شخص یہ نظارہ اپنی آنکھوں سے نہ دیکھے، وہ اس کی اصل خوبصورتی کا اندازہ ہی نہیں لگا سکتا۔ قدرت کے رنگ، بادلوں کی چادر اور سرسبز جنگل مل کر ایسا دلکش منظر بناتے ہیں جو ہمیشہ یاد رہتا ہے#murreeweather #galiyatpakistan #pakistani_tik_tok