@kohesuleman5: طاقت کے ایوانوں میں بیٹھے لوگ شاید یہ سمجھتے ہیں کہ پابندیاں گرفتاریاں اور تشدد قوموں کی یادداشت کو منا سکتے ہیں۔ لیکن ظلم کبھی استحکام پیدا نہیں کرتا۔ ظلم صرف زخم پیدا کرتا ہے اور زخم ایک دن سوال بن جاتے ہیں۔ جب یہی سوال پورے معاشرے کے سوال بن جائیں تو پھر کوئی دیوار کوئی جیل اور کوئی پابندی ان کا راستہ نہیں روک سکتی۔ #ReleaseMahrangBaloch #ReleaseBYCLeaders #StopBalochGenocide #balochistan #بلوچستان