@a9909905: #🇮🇹🇪🇦🇪🇺🇫🇷 #viral #🇯🇴🤲💔 #albanian #fyp

Abdullah and the Children♥️⛺
Abdullah and the Children♥️⛺
Open In TikTok:
Region: GB
Wednesday 22 July 2026 21:07:11 GMT
1274
243
13
19

Music

Download

Comments

sined39
Sineád :
What these children have endured is gut wrenching 💔💔💔
2026-07-22 21:12:12
2
madihataiwo
madihataiwo :
god will bless everyone of them.
2026-07-22 21:57:52
1
antonella8649
antonella :
anguria♥️♥️
2026-07-22 23:32:27
0
khaidriabdelkader7
Khaidriabdelkader :
🤲🤲yarbi tfarajha 3liykom yarbi
2026-07-23 05:02:58
0
tarik.lagar
Tarik Lagar :
لا حول ولا قوة إلا بالله
2026-07-22 22:37:42
0
antonella8649
antonella :
2026-07-22 23:32:35
0
elsolitariobanos
🇩🇿youcef Dz🇩🇪 :
😢😢😢😢
2026-07-22 21:21:21
1
nina95252
nina95 :
😳😳😳😳
2026-07-23 11:26:51
0
gozelkaylyewa
🇹🇲 Gozelya 888 🇹🇲 :
🥺🥺🥺
2026-07-24 00:05:05
0
nina95252
nina95 :
🥰🥰🥰
2026-07-23 11:26:46
0
dy727poi5xkq
user53890524785 :
💜💜💜
2026-07-22 21:17:55
0
zahra.hadouda
trap 322456 :
🤲🤲🤲
2026-07-22 21:11:22
0
kettab.samir
samwell :
hasbi allah wani3mel wakil tahia falastine ni oubli ni pardon tahia falastine 🙏🙏🙏
2026-07-22 21:37:43
1
To see more videos from user @a9909905, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ساری عمر سہنے ہی تو  آئے ہیں… کسی کی باتیں، کسی کا تلخ لہجہ، اور کسی کا بدلتا ہوا رویہ ہم نے زندگی کے ہر موڑ پر خاموشی کو ہی اپنا ہتھیار بنایا، نہ کبھی شکایت کی اور نہ کبھی اپنا حق مانگا۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ سُنہنے والے کو درد نہیں ہوتا، لیکن کوئی نہیں جانتا کہ ہر بار خاموش رہ کر مسکرا دینا کتنا بڑا ضبط چاہتا ہے۔ لفظوں کے زخم جسم کے زخموں سے زیادہ گہرے ہوتے ہیں، جو بظاہر نظر نہیں آتے مگر روح کو اندر سے چھلنی کر دیتے ہیں۔ کسی کا بدلا ہوا لہجہ دل میں تیر کی طرح ترازو ہوتا ہے اور کسی کا سرد رویہ اندر تک توڑ کر رکھ دیتا ہے۔ مگر پھر بھی، ہم ہر روز اپنے جذبات کا گلا گھونٹ کر ایک نئی صبح کا سامنا کرتے ہیں، صرف اس لیے تاکہ رشتوں کا بھرام قائم رہے، گھروں کا سکون برباد نہ ہو، اور لوگ ہمیں
ساری عمر سہنے ہی تو آئے ہیں… کسی کی باتیں، کسی کا تلخ لہجہ، اور کسی کا بدلتا ہوا رویہ ہم نے زندگی کے ہر موڑ پر خاموشی کو ہی اپنا ہتھیار بنایا، نہ کبھی شکایت کی اور نہ کبھی اپنا حق مانگا۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ سُنہنے والے کو درد نہیں ہوتا، لیکن کوئی نہیں جانتا کہ ہر بار خاموش رہ کر مسکرا دینا کتنا بڑا ضبط چاہتا ہے۔ لفظوں کے زخم جسم کے زخموں سے زیادہ گہرے ہوتے ہیں، جو بظاہر نظر نہیں آتے مگر روح کو اندر سے چھلنی کر دیتے ہیں۔ کسی کا بدلا ہوا لہجہ دل میں تیر کی طرح ترازو ہوتا ہے اور کسی کا سرد رویہ اندر تک توڑ کر رکھ دیتا ہے۔ مگر پھر بھی، ہم ہر روز اپنے جذبات کا گلا گھونٹ کر ایک نئی صبح کا سامنا کرتے ہیں، صرف اس لیے تاکہ رشتوں کا بھرام قائم رہے، گھروں کا سکون برباد نہ ہو، اور لوگ ہمیں "صابر" سمجھتے رہیں۔ پر سچ تو یہ ہے کہ سہتے سہتے انسان اندر سے خالی ہو جاتا ہے۔ وہ بولنا چھوڑ دیتا ہے کیونکہ اسے اندازہ ہو جاتا ہے کہ اس کے درد کو سمجھنے والا کوئی نہیں، سب صرف اپنی بات سنانے آئے ہیں۔ سہنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے، مگر شاید کچھ لوگوں کی قسمت میں صرف اور صرف ضبط لکھ دیا جاتا ہے…#repost☘️🍀🧐 #fypシ

About