@malaikavibes: مرشد! ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے، مرشد! اسے تو ہم سے ہی فرصت نہ ملی۔ 💔 کشمیر آج بھی ظلم و بربریت کی چکی میں پس رہا ہے۔ ہماری آواز شاید کمزور ہو، مگر کشمیر کی آزادی کی امید کبھی ختم نہیں ہوگی۔ 🖤✊ کشمیر کے مظلوموں کے لیے آواز اٹھائیں۔ 🤲" #Kashmir #KashmirIssue #FreeKashmir #KashmirBleeds #StandWithKashmir