@umairkhanzada: ہم بےعمل کیوں ہو گئے؟ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی آنکھیں کھول دینے والی نصیحت!😢 کیا ہم صرف ایمان کا دعویٰ کرکے نجات کے مستحق ہو جائیں گے؟ ڈاکٹر اسرار احمدؒ اس مختصر مگر نہایت فکر انگیز بیان میں امتِ مسلمہ کی بےعملی، زوال اور اس کی اصل وجہ بیان کرتے ہیں۔ ہر مسلمان کو اس پیغام پر ضرور غور کرنا چاہیے۔ ✨ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت پر عمل کرنے اور اپنی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ #Akhirat #IslamicReminder #foryou #tiktokviral #توبہ