Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@ranqueenofcups: charm reading 🃏💙 7/22/2026 #vtuber #tarot #tarotreading #witchtok
Rán, Queen of Cups 🃏💧
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 23 July 2026 00:54:41 GMT
374
27
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
46.8MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
31.55MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ranqueenofcups, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Download now!!
#thisisjapan #伝統を覗き見 #日本文化 #tiktok教室 #三重県四日市市 #和菓子職人 #和菓子 #tiktokスイーツ #おやつ
ایران کے اندر غیر اعلانیہ مارشل لا لگ چکا ہے ، پاسداران کا سربراہ جنرل واحدی اس وقت تمام بڑے فیصلے کر رہا ہے ، مسعود پزشیکیان ، عباس عراقچی سمیت تمام مفاہمت پسند لوگ کھڈے لائن لگا دیے گئے ہیں الٹا عوام سے ان کو ٹماٹر اور انڈے بھی پڑوا دیے ہیں اب پاسداران پاکستان کی ایک دفعہ پھر مداخلت چاہتے ہیں لیکن اس دفعہ پاکستان چل کر نہیں گیا بلکہ ایران چل کر آیا ہے اور اپنے اس مہرے کو سامنے کیا ہے جسے پاسدارن کے قریبی سمجھا جاتا ہے اور عباس عراقچی کا متبادل بنا کر بھیجا ہے ، میں نے پہلے بھی لکھا تھا سکندر مومنی ہی وہ شخص تھا جس نے پہلے بھی ایران امریکہ جنگ میں عاید ڈیڈ لاک کو ختم کروایا تھا اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی بات کو سمجھا تھا اور وہ اب بھی ایسا ہی کردار ادا کرنا چاہتا ہے دوسری بات پاسداران اور موجودہ ایرانی قیادت اتنی دفعہ آپس میں لڑ چکے ہیں کہ انہیں اب ایک دوسرے پر اعتماد بھی نہیں رہا ساتھ ہی ان کو اب دنیا پر بھی اعتبار نہیں رہا جو ہر دفعہ ان کو بیچ چوراہے چھوڑ کر بھاگ جاتے رھے لیکن اس دفعہ معاملہ الٹ ہوا ہے ایران پاکستان کے پاس خود چل کر آیا ہے ، پہلے ان کو لگتا تھا کہ پاکستان کی نیت میں کھوٹ ہے مگر انہیں احساس ہو گیا پاکستان خلوص نیت سے کام کر رہا تھا کسی وجہ سے نہیں تو اب اس خلوص کو آزمانے کے لیے پاکستان پہنچ چکے ہیں ایران پاکستان سے جہاں باقی فیور مانگنا چاہتا ہے وہاں دو بڑی فیور ہیں ایک چاہینہ اور دوسرا سعودیہ ،، چائینہ ایران سے ناراض ہے کیونکہ چائینہ نے واضح اور ڈھکے چھپے دونون طرح سے ایران کو باور کروایا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش سے وہ ناخوش ہے کیونکہ اس سے چاہینہ کو سپلائی ہونے والا تیل بھی بڑی حد تک متاثر ہوا ہے اور اسحاق ڈار کے چائینہ کے دورے کے دوران بھی چائنیز وفد نے اپنی اس ناراضگی کا اظہار کیا تھا تو ایران اب پاکستان کے ذریعے چاہینہ کی ناراضگی ختم کرنا چاہتا ہے دوسرا ایران سعودیہ کے حوالے سے بات کرنا چاہتا ہے کہ ہم پاکستان کی بات مان کر سعودیہ کے اوپر حملہ نہیں کرے گے لیکن اگر حوثی اور سعودی آپس میں لڑیں تو پاکستان مداخلت نا کرے ، جس پر پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان سعودیہ میں سعودیہ کے دفاع کے لیے موجود ہے سعودیہ کی طرف سے حملے کرنے کے لیے نہیں موجود ، اگر حوثی سعودیہ پر حملہ کرے گے تو اس کا جواب دینا ہو گا ، اگر حوثی اپنی پراکسی اپنے حساب سے لڑتے رہیں تو پاکستان کا حوثیوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہو گا اس کے علاوہ خلیج کی امن و امان کی صورتحال بھی بہت اہمیت کی حامل ہے کویت اس وقت پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ چاہتا ہے اور ایران اس وقت کویت کے ساتھ حساب چکتا کرنا چاہتا ہے ، ایران کی یہ درخواست بھی ہے چلتی جنگ میں یہ معاہدہ نا کیا جیے اس کے بعد معاملات کو پاکستان اپنے حساب سے سلجھا لے ، امریکہ کے ساتھ مزاکرت بھی زیر گفتگو آیے لیکن اس میں ایران نے واضح کر دیا وہ قطر اور عمان کی ثالثی میں اب امریکہ کے ساتھ گفتگو نہیں کرے گے ، یعنی کے اگر کوئی دوبارہ گفتگو ہوئی تو پاکستان کی ثالثی میں ہو گی ورنہ یوں ہی لڑائی چلتی رہے گی
Cool 🤦 #fightclub #Tyler #tylerdurden #edit #fyp
بددعا نہیں دی… بس اپنی قدر کا احساس دلا دیا۔ 😏🥀 کچھ لوگ کھونے کے بعد ہی سمجھتے ہیں کہ انہوں نے کیا کھو دیا۔ #UrduPoetry #heartbroken #deeplinespoetry🥀 #foryou #Alone
#💯👊🤔
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy