@rahmatjuisokari: آپ لوگوں کو یہ پتہ ہے کہ بنوں میں کیا ہو رہا ہے؟ بنوں کے منتخب نمائندے بتادیں کہ ان سے اجازت لی گئی ہو کسی نے بلایا ہو؟ ہماری حیثیت کیا رہ گئی ہے؟ ایک طرف چھری ہے دوسری طرف بندوق ہے ہم یہ آپریشن نہیں مانتے کارروائی کچھ نہیں ہورہی لوگوں کی زندگی اجیرن بنادی گئی ہے جس کیساتھ معاملات ہیں آپ کرتے نہیں ہیں صرف عوام کو ذلیل کرتے ہیں سڑکیں بند کرتے ہںیں لائنسنس اسلحہ لیتے ہیں حکومت نے اس کی اجازت دی ہے تو تسلیم کرے جمعیت کے رکن عدنان خان@MPA Adnan wazir @MPA ADNAN WAZIR JUI BANNU 3