uski anko nay mojay dara deya
uski honto nay mojay doba deya
inshallah 🤲
2026-09-10 20:25:06
0
🚩🫶🚩 :
https://vt.tiktok.com/ZSqDn3U5e/
2026-09-10 07:40:39
0
Ayesha. Malik ❤️🩹🕊️ :
ایک ٹوٹا ہوا آئینہ کسی نے جوڑا ہے کیا🤷
محبت نے آج تک کسی کو چوڑا ہے کیا😞😩
اور جو تم سن رہے ہو غور سے میری شاعری🤕😊
تمہارا دل بھی کسی نے توڑا ہے کیا 😞🫀
mr bharwana ✍❤️🩹🥀
2026-07-23 07:07:19
415
☠️Khan Boss☠️ :
khan boss [Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-09-10 14:22:58
1
Saira Khan 870 :
assalamu alaikum single logo
2026-07-24 02:40:08
41
R💕K :
نفرت ہے مجھے محبت سے😏😏😏
2026-08-26 09:14:11
16
⟵̽Rooh ᭄ ⎯꯭̽ ⃟🦢𓆪 :
وقت لگے گا زخم بہرنے میں
تمہارا آخری وار بڑا گہرا تھا
2026-09-03 15:12:49
14
💔ARSLAN.SAGGU💔 :
دعا کرو میری محبت مجھے مل جائے آمین
2026-07-26 08:33:02
50
Ramesh kumar 💫 :
❤️نہ میری کوئی منزل ہے نہ میرا کوئی کنارا تنہایی میری محفل ہے یادے میرا سہارا 🥺
2026-07-28 03:46:08
63
░▄︻デ══━一 𝘚𝘪𝘭𝘦𝘯𝘵 𝘉𝘰y 😎 :
🤨😋حقیقت میں حقیقت حقیقت کوخدا جانے میرے دل میں تم ہو تمہارے دل کی خدا جانے🤔
2026-07-24 02:17:12
38
Asifalijutt :
جسے اپنا سمجھ کر ہم نے دل میں جگہ دی تھی،
اُسے کوئی اور ملا تو ہمیں راستے کا پتھر سمجھ کر ٹھکرا دیا۔ 🥀💔
مسٹر آصف
2026-08-30 15:20:57
6
M H Shoro👑 :
@M Imran 🥰🥰🥰:رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے🌸🌸🌸
وہ ہم سے محبت کر کے بھول گئے تو کیا ہوا 💔🥹
لوگ اپنے ہاتھوں سے دفنا کر بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی 💔🥹💔
2026-09-02 12:38:55
6
ᴹᴿ✿࿐𝓢𝓲𝓵𝓮𝓷𝓽 𝓫𝓸𝔂🤕 ༒✤ :
وہ جو دل کے قریب تھا ❤️🩹🥺
نا جانے کس کا نصیب تھا 💔🥲
2026-07-24 20:49:43
7
khaniii :
*اپنی حالت کا ذمہ دار میں خود ہوں ❤️🩹🥹*
*کاش کبھی نہ بتاتا کہ محبت ہے آپ سے 💔🥹*
2026-08-30 17:31:39
9
✨شہزادی🦋 :
mojee shahiree nahi aatee l🥰
2026-07-27 12:01:51
7
Gumnaam parinda :
کسی اور کے بدلنے کا کیا شکوہ۔ آج خود پر نظر ڈالی تو میں بھی پہلے جیسا نہیں نکلا
2026-07-26 07:57:49
9
sweet fouji 💞 :
سلامت رہیں محبتیں سب کی
خُدا کسی کو کسی سے جدا نہ کریں 🥺❤
2026-08-29 05:00:33
8
乃ROKEN :
جس کا ڈر تھا وہ ہو گیا میرا محبوب کسی اور کا ہو گیا اور وہ کہا کرتا تھا تم زمانے سا نہ ہونا زمانہ بہت برا ہے اور پھر زمانے نے دیکھا وہ زمانے جیسا ہو گیا
2026-07-29 03:37:26
8
زخمی دل ❤️🩹 :
راز الفت کی بات نہ چھیڑ ذکر مکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے🥺🥺🥺
2026-07-27 06:34:48
30
🌊¶RS¶edits¶ 🌊 :
♥️تم جھوڑو بھی کچھ کھنے کو❤️🩹
❤️🩹 میں کھتا ہوں مجھے کھنےدو🥀
♥️••••••• °°💔🥹°°•••••••💔
آیک طرفہ عشق ہی بہتر ہے 🥀
میں کرتا ہوں تم رہنے دو ☹️💔