@asii.....1: "بعض اوقات انسان روتا نہیں ہے، لیکن اس کے اندر ایک پورا سمندر خاموشی سے بہہ رہا ہوتا ہے۔ ہم ہنستے ہوئے چہروں کے پیچھے اتنے درد چھپا لیتے ہیں کہ خود کو بھی بھول جاتے ہیں کہ آخری بار دل سے کب مسکرائے تھے۔ تنہائی بری نہیں ہوتی، بری وہ یادیں ہوتی ہیں جو تنہائی میں اکیلا نہیں چھوڑتیں #آصی #آصی۔دا۔یار۔ہیمی #آصی۔دی۔جند #آصی۔جند